پا کستان میں قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والوں سے گہری ہمدردی ہے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔منگل کے روز اپنے پیغام میں وانگ ای نے قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے…
Read More...

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ اختتام 2024 تک چینی کھلاڑیوں نے ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے…

چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس کے سربراہ گاؤ جی دان نے چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران چین کے کھیلوں کے شعبے کی کامیابیوں کے…
Read More...

فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی…
Read More...

پرانی کان سے کیفے تک،دریائے یانگسی کے پانی سے ائیر کنڈیشنگ تک: چین کے ماحولیاتی اقدامات حیرت انگیز…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ کے لی شین گاؤں میں ، ایک مقبول کیفے جس کا نام “مائن کافی” ہے، مسلسل سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ یہ جگہ ایک متروک جپسم کان سے تبدیل کی گئی ہے، جہاں کان کی اصل خصوصیات کو برقرار رکھا…
Read More...

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر…
Read More...

راولپنڈی میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ

راولپنڈی ڈویژن میں 2025 میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال کے آج کے دن تک ڈینگی کیسز کی تعداد 85 کے برابر ہوچکی ہے۔ راولپنڈی میں 35، مری میں 42 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مری میں ڈینگی بے…
Read More...

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔…
Read More...

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف میچز…
Read More...

چین کے سانیا میں آسیان پارٹنرز کے میڈیا سیمینار کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ کے ایشیا افریقہ سینٹر اور ہینان بیورو کے زیر اہتمام "واک ان چائنا، ویٹلٹی ہینان" کے موضوع پر چینی اور غیر ملکی میڈیا کے مشترکہ انٹرویو پروگرام اور "آسیان پارٹنرز" کے میڈیا سیمینار کا آغاز سانیا میں ہوا۔ چائنا میڈیا…
Read More...