Browsing Category

ویڈیوز

حارث رؤف اور رونالڈو کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی رافیل گرادیے

بھارت کی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش چار ماہ گزر جانے کے باوجود ذلت و رسوائی کا سبب بن رہی ہے۔ پہلے پہل جنگ کے دوران دنیا کے جدید ترین سمجھے جانے والے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ رافیل طیارے اور جدید ایس 400
Read More...

ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی

معروف اداکارہ انوشے عباسی نے بالآخر اپنے شوہر اینان عارف سے علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ درحقیقت ان کی طلاق 2019 میں ہی ہو چکی تھی، لیکن انہوں نے اسے عوامی سطح پر اس وقت تک ظاہر نہیں ہونے دیا جب تک ان کی والدہ حیات
Read More...

کرینا کپور کی فٹنس کا راز کیا ہے اور وہ کتنی دولت کی مالک ہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینا کپور خان اپنی 45 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کی بے بو کے لقب سے مشہور کرینہ کپور کی سالگرہ کے موقع پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے انھیں مباکبادیں دی جارہی ہیں۔ کرینہ کپور بالی وڈ کے مشہور
Read More...

راولپنڈی؛ اب تک کتنی لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگی؟ تفصیلات جاری

راولپنڈی میں نو سے چودہ سال لڑکیوں کیلئے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجر خان میں 82% کوریج، 20337 بچیاں ویکسینیٹڈ جبکہ 1195 رہ گئی ہیں۔
Read More...

کراچی: عباسی اسپتال میں خواتین کیلئے ملک کے پہلے ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح

کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں ملک کے پہلے خواتین کے لیے خصوصی ہیموفیلیا وارڈ کا افتتاح کردیا گیا۔ چھ بستروں پر مشتمل وارڈز میں خواتین عملہ ہی کام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے
Read More...

جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔ پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی اجازت تھی۔ عدالت نے کہا کہ یہ نظام جنس کی بنیاد
Read More...

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ میں انہوں نے 100 میٹر پیچھے کی طرف دوڑ
Read More...

عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد اور دیگر خواتین کا اظہار خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چار ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حجاب اس عزم کے طور پر منایا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کے بنیادی حق پردے اور حجاب پر پابندی یا قدغن نا قابل برداشت ہے۔یہ دن منانے کا مقصد یہ ہےکہ معاشرہ ان خواتین کے ساتھ اظہار یک
Read More...

امریکی ٹیرف نافذ، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے میں ریکارڈ گراوٹ

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد بھارتی کرنسی میں ریکارڈ گراوٹ آئی ہے، آج پہلی مرتبہ بھارتی روپیہ 88 روپے فی ڈالر کی سطح سے نیچے گر گیا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف
Read More...