Browsing Category

دلچسپ

دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟

دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز تک جا پہنچتی ہے۔ ہوئیا کا سائنسی نام Heteralocha acutirostris ہے جو نیوزی لینڈ کا ایک خوبصورت کالا پرندہ تھا اور جس کی دم
Read More...

قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے

یہ حیران کُن واقعہ فرانس کے خطے گواڈیلوپ میں پیش آیا جہاں دادا نے پوتے سے ملنے کیلئے خود کو گرفتار کروالیا۔ 69 سالہ دادا سابق فائر فائٹر رہ چکے ہیں جن کا کوئی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں۔ دادا نے ایک سپر مارکیٹ لوٹی جس کے قریب پولیس
Read More...

فرانس میں انجیکشن سے لوگوں کو ڈرانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

فرانسیسی عدالت نے ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر کو اس جرم کی بنا پر قید کی سزا سنادی ہے کہ وہ "prank" کیلئے سڑک پر لوگوں کو خالی سرنج سے ڈرا رہا تھا۔ ٹک ٹاکر کا نام ایان.ایم ہے جو کہ سوشل میڈیا نام امائن موجیتو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایان کی
Read More...

جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا

ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔ یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا تھے۔ شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں چھوڑا گیا، جہاں
Read More...

برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں

برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔ یہ پنیر عام گائے کے دودھ سے بنایا جاتا ہے لیکن اس میں خاص قسم کی کھانے کے قابل چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں۔ یہ چیونٹیاں بنیادی طور پر ایمازون
Read More...

چین میں شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا

چین کے شہر چینگڈو میں ایک آدمی الیکٹرک اسکوٹر پر جارہا تھا کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس کے بعد شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ ایک ٹریفک سگنل سے ہوا۔ سگنل ممکنہ طور پر زمین پر گڑھا ہوا تھا یا کمزور ساخت کا تھا جس
Read More...

چین میں کٹے ہوئے ناخنوں کو بیچنے کا رواج آخر کیوں عام ہوتا جارہا ہے؟

چینی شہریوں میں اپنے کٹے ہوئے ناخن بیچنا معمول بنتا جارہا ہے اور باقاعدہ اس کے بدلے میں قیمت بھی دی جارہی ہے۔ تاہم حیران ہونے کی بات نہیں ہے، یہ معاملہ کچھ مخصوص کلچرل اور روایتی طب سے جڑا ہوا ہے۔ ذیل میں اس کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ یہ
Read More...

دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ کہاں ہے؟

دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ بھارت کی ریاست میگھالیہ (Meghalaya) میں واقع ہے۔ میگھالیہ میں بھی دو مقامات عالمی سطح پر سب سے زیادہ بارش کے باعث مشہور ہیں۔ سب سے پہلا نام موسین رام آتا ہے (Mawsynram)۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ بارش والا
Read More...

چین : دنیا کا سب سے بلند پل 28 ستمبر سے ٹریفک کےلیے کھل جائے گا

چین تعمیرات کے میدان میں ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بلند پل کا افتتاح کرنے جا رہا ہے۔ صوبہ گوئیژو میں واقع ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر سے عام ٹریفک کےلیے کھول دیا جائے گا، جس کی حیرت انگیز بلندی 625 میٹر ریکارڈ کی
Read More...

انوکھی شادی: 63 سالہ دلہن اور 31 سالہ دلہا؛ دلہن عمر میں ساس سے بھی بڑی

جاپان میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ محبت کی کہانی نے سب کو حیران کردیا، جہاں 63 سالہ خاتون نے اپنے سے 32 سال کم عمر نوجوان سے شادی کرلی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ دلہن عمر میں دلہے کی والدہ سے بھی چھ سال بڑی ہیں۔ ہانگ کانگ کے ساؤتھ چائنا مارننگ
Read More...