Browsing Category
مزید
چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک)سترہ فروری کو ، چین کا سب سے اہم روایتی تہوار یعنی جشن بہار منایا جارہا ہے۔
بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا گیا۔ یہ پروگرام سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات
بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا جا رہا ہے۔
Read More...
Read More...
چین کے ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کا پروگرام شیڈول جاری
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 16فروری کی شب 8 بجے ، چائنا میڈیا گروپ کا ” 2026 اسپرنگ فیسٹیول گالا “ بیک وقت 10 ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا ، نیز 9 نشریاتی فریکوئنسیز اور 6 خود ملکیتی نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی بیک وقت براہِ راست نشر!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی نشریات
بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا جا رہا ہے۔
Read More...
Read More...
پاکستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ چاروں گلوبل انیشی ایٹوز کی!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کی نشریات جاری
بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا جا رہا ہے۔
Read More...
Read More...
چینی ثقافت دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیٹ پر ”چینی بننے“ کا رجحان آج کل بہت مقبول ہو رہا ہے ۔ اسپرنگ فیسٹول دنیا بھر کے انٹر نیٹ صارفین کے لیے چین کو جاننے کا ایک اور اہم ذریعہ بن گیا ہے ۔
اس حوالے سے سی جی ٹی این کے ایک سروے کے نتائج کےمطابق 95.1!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے سی ایم جی کی پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا تقریب کا آکلینڈ میں انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا!-->…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی چینی نئے سال کے موقع پر مبارک باد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔
منگل کے روز انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ گھوڑے سے منسوب یہ سال چینی عوام کے لیے صحت، خوشی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔
مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو خط!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...