Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
چین اور امریکہ کے تعلقات دو طرفہ تعلقات کے دائرے سے زیادہ اہم ہیں، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی صدارت میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے دوران ان کی امریکی اسٹریجک اور بزنس کمیوٹییز کے نمائندو ں سے ملاقات ہوئی ۔
جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ” چائنا امریکہ یوتھ فرینڈ شپ پروگرام ” میں شرکت کرنے والے دونوں ممالک کے طلباء کو جوابی خط لکھا۔
جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ دونوں ممالک کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور سورینام کے درمیان دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور سورینام کی صدر جینیفر سائمنز نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پرتہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور آسٹریا کے تعلقات نے مستحکم ترقی کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور آسٹریا کے صدر الیگزینڈر فان ڈیر بیلن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچپنویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
جمعرات کے روز صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ سفارتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کے چین کے پہلے سرکاری دورے کو عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی حلقوں نے مثبت انداز میں دیکھا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے صدر ووچیچ کے ساتھ مذاکرات کیے، جس میں دونوں رہنماؤں نے چین۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی وزیرِ اعظم لی چھیانگ کی پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرِ اعظم لی چھیانگ نے 25 مئی کی صبح بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور مذاکرات کیے۔
لی چھیانگ نے کہا کہ چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعلقات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سربیا کے صدر، پہلے سرکاری دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ 24 سے 28 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔وہ بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔یہ ان کا چین کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیر اعظم لی چھیانگ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈائریکٹر جنرل یونیسکو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد ال انانی نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دورۂ چین کا مقصد چین کے ساتھ مضبوط شراکت داری کو مزید گہرا کرنا ہے، کیونکہ چین یونیسکو کے سب سے اہم شراکت داروں میں سے!-->…
Read More...
Read More...
چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد کر نے کے لئے تیار
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت چین کے پاس ہے۔ چین کی زیرصدارت 26 مئی کو ،سلامتی کونسل کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہو گا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اجلاس کا موضوع ”اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور!-->…
Read More...
Read More...
چین پاک سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ پاکستان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی قومی اسمبلی کی دعوت پر، چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین چائی دا فنگ نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے صدر آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف، قومی!-->…
Read More...
Read More...