ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئےشعبہ صحت کی ٹیم، پولیو ورکرز اور تمام متعلقہ ادارے پر عزم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئےشعبہ صحت کی ٹیم، پولیو ورکرز اور تمام متعلقہ ادارے پر عزم ہیں،پولیو کے خاتمے میں مشکلات ہیں مگر یہ ناممکن نہیں،پولیو مہمات میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار قابل تحسین ہے۔ …
Read More...

اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا

پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کے نئے ورژن پرزم پلس کے آغاز سے ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا…
Read More...

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل…
Read More...

آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔

امریکا کی فورڈہم یونیورسٹی کی کلاس 1969 کی نیو یارک کے علاقے لان آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔ پورٹ جیفرسن کے رہائشی ڈیو اولوسکی جو باقاعدگی کے ساتھ ماؤنٹ سینائی میں سیڈار بیچ پر اپنا میٹل ڈیٹیکٹر…
Read More...

صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداح اداکارہ کو ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران

فلمی دنیا کی سینیئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہے جن میں اداکارہ کو نیلے ٹراؤزر اور ہلکی…
Read More...

امن و ترقی کی مشترکہ جستجو اور عدل و انصاف کے مشترکہ دفاع میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم کردار

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ تنظیم کے قیام کے بعد سب سے بڑی سمٹ ہوگی، جس میں 20 سے زائد ممالک کے رہنما اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان دریائے ہائی حہ کے…
Read More...

مذاکرات یوکرین کے بحران سے نمٹنے کا واحد قابل عمل راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ ,یوکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ بات چیت…
Read More...

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی رکن ممالک کے ساتھ اشیا کی تجارت 247.7 ارب ڈالر…
Read More...

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں اختراعی کامیابیوں کی…
Read More...

چین اور بھارت کو تعلقات کی بہتری کومستحکم کرنا ہوگا، چینی وزیرخا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے قازان میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی ، جو…
Read More...