Browsing Category

پاکستان /ایشیا

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024بیجنگ میں منعقد ہوگا، انتظامیہ

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024 ستمبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز انتظامیہ کے مطابق میڈیا رجسٹریشن سسٹم 21 اگست سے 29 اگست تک صحافیوں کے لیے کھلا رہے گا۔میڈیا رپورٹرز سیفٹس کی آفیشل ویب سائٹ…
Read More...

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جولائی کے دوران اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2024ء) پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں اضافہ ہواہے، جولائی میں چین کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر5.77 فیصد اورچین سے…
Read More...

امریکہ جوہری خطرات کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسٹریٹجک خطرے کا خالق ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ امریکہ حالیہ برسوں…
Read More...

چین بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے کوشاں ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام" کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ بیرونی خلا کو پرامن مقاصد…
Read More...

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں" کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شروعات

چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے مابین جامع اسٹریٹجک تعاون فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں…
Read More...

چینی صدر کی اہلیہ کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر کی اہلیہ…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنامی صدر تھولام کی اہلیہ کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔پیر کے روز اس موقع پر انہوں نے جنرل…
Read More...

چین ویتنام کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھو لام سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مذاکرات کئے ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ جنرل سکریٹری کا…
Read More...

چینی صدر سے 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے کی ملاقات

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے سے ملاقات کی. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیرس اولمپکس میں، آپ نے…
Read More...