Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چین کی ترقی عالمی معیشت میں مزید توانائی پیدا کرے گی، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی اقتصادی ترقی سے دوسرے ممالک کے لیے مواقعوں کی مناسبت سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران، چین کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑی معیشتوں میں!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ نئی توانائی کی صنعت کی تیز رفتار ترقی کی بدولت چین دنیا میں انرجی انٹینسٹی میں تیزی سے کمی والے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے اور اس نے دنیا کی سب سے بڑی اور مکمل نئی توانائی کی صنعتی!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ” ہائے چائنا، ہائے پاکستان” پروگرام کا انعقاد
اسلام آ باد : چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اسلام آباد میں " ہائے چائنا، ہائے پاکستان" پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس پروگرام نےپاکستان اور چین کے مابین مضبوط!-->…
Read More...
Read More...
مادر وطن کی پرامن وحدت کے فروغ کے لئے سمندر پار چینیوں کی عالمی کانفرنس 2024 کا ہانگ کانگ میں…
مادر وطن کی پرامن وحدت کے فروغ کے لئے سمندر پار چینیوں کی عالمی کانفرنس 2024 ہانگ کانگ میں منعقد ہوئی۔جمعرات کے روز کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ!-->…
Read More...
Read More...
دلائی لامہ چین مخالف علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہیں، وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سینئر امریکی عہدیداروں کی نیویارک میں دلائی لامہ سے ملاقات سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز ترجمان نے کہا کہ جیسا کہ ہر کوئی جانتا ہے، 14 ویں دلائی لامہ کوئی سادہ مذہبی شخصیت!-->…
Read More...
Read More...
چین بین الاقوامی سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے ہمیشہ پرعزم ہے ، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں 2024 ویسٹرن پیسفک انٹرنیشنل وائج سائنسی تحقیقاتی ٹیم میں پہلی بار پانچ براعظموں سے تعلق رکھنے والے 8 غیر ملکی سائنسدانوں کی شمولیت سے متعلق پوچھا گیا۔جمعرات کے روز ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ!-->…
Read More...
Read More...
چین نے امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز کے آبنائے تائیوان سے گزرنے کے دوران اپنی فضائی افواج کو منظم…
چین کی ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ جمعرات کے روز امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز یو ایس ایس جانسن آبنائے تائیوان سے گزرا اور کھلے عام اس کی تشہیر کی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی پیپلز لبریشن آرمی کے!-->…
Read More...
Read More...
چینی سیا ستدان ڈنگ شیاؤ پھنگ ایک شاندار رہنما تھے، چینی صدر
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے سابق آنجہانی رہنما ڈنگ شیاؤ پھنگ کی پیدائش کی 120 ویں سالگرہ منانے کے لئے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے!-->…
Read More...
Read More...
چین، 1997 میں اور میرا آبائی شہر
30 جون 1997 ء کی گہری رات، ہم جو کالج داخلہ امتحان دینے والے تھے ،آڈیٹوریم میں جمع ہوئے اور جوش و خروش سے ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کا انتظار کرنے لگے۔ یکم جولائی کی علی الصبح برطانیہ کا قومی پرچم اتارا گیا اور چین کا قومی پرچم!-->…
Read More...
Read More...
ادارے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کریں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کےلیے تمام ادارے اپنی کوششیں تیزکریں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...