Browsing Category
شوبز
شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی ملی۔
ماہرہ خان نے حال ہی میں آمنہ حیدر عیسانی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟
نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔
عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل
پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایشوریہ رائے بچن نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ویمنز فورم کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے!-->…
Read More...
Read More...
والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف
ممبئی-بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد!-->…
Read More...
Read More...
ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، بادشاہ
مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر بھارتی ریپر ادیتیہ پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں جاری افواہوں کا ازالہ کر دیا۔دی ٹریبیون کے مطابق ایک ٹیلی ویژن شو میں بادشاہ نے ہانیہ کو!-->…
Read More...
Read More...
مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔
مایا علی نے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے مدینہ منورہ سے بھی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان اور سلمان خان کی ’کرن ارجن‘ نے دوبارہ ریلیز کے ریکارڈ توڑ دیے
شاہ رخ خان اور سلمان خان کی 90 کی دہائی کی بلاک بسٹر فلم ’کرن ارجن‘ کو 22 نومبر کو ری ریلیز کیا گیا، جس نے ریلیز کے پہلے دن 26 لاکھ روپے کما کر ری ریلیز کی تاریخ میں تیسرے سب سے بڑے اوپنر کا اعزاز حاصل کیا۔
اس سال ری ریلیز فلموں کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سونیا حسین کی فلم "ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چُنا گیا۔
ببلی/بابر کو کامران فائق نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...