Browsing Category

شوبز

سوناکشی کو کس اداکار نے بڑی عمر کا کہہ کر فلم سے نکلوایا تھا؟

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک اداکارنے یہ کہہ کر میرے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوناکشی نے انکشاف کیا کہ ’بالی وڈ میں خواتین…
Read More...

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے…
Read More...

عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو ان کا…
Read More...

سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔ بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی…
Read More...

سنجے لیلیٰ بھنسالی نے 15 سال پہلے مجھے ہیرا منڈی فلم آفر کی تھی، ماہرہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں مشہور ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے 15 سال قبل آفر کی گئی تھی۔ یہ انکشاف ماہرہ خان نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کیا، اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے ممبئی…
Read More...

پاک‘چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔چین کی حکومت کی جانب سے محمد رمضان کو…
Read More...

سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسرے شادی کے ارادے اور اپنے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتادیا۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی…
Read More...

ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کی جانب سے خود سے متعلق دیے جانے والے بیان پر ردعمل دے دیا۔ چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم کی کاسٹ کیلئے 2 اداکاراؤں کی…
Read More...

معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی

امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔…
Read More...

سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی

جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی شادی بھارتی شہر حیدرآباد دکن ہوئی، جس کی…
Read More...