Browsing Category

مزید

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے کی ایک حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ ایشوریہ رائے بچن نے حال ہی میں دبئی میں گلوبل ویمنز فورم کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے…
Read More...

جونئیر ایشیاء ہاکی کپ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف 0-6 سے فتح

جونئیر ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان نے لگاتار دوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے بنگلا دیش کے خلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے 0-6 سے ہرادیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا ایمرجنگ ایوارڈ جتنے والے سفیان خان نے ہیٹرک مکمل کرتے…
Read More...

انسولین کے خلاف مزاحمت دل کی خطرناک بیماری سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پری ڈائبیٹیز سے تعلق رکھنے والی کیفیت یعنی انسولین کے خلاف مزاحمت کسی بھی شخص میں دل کے والو کی عام اور سنجیدہ بیماری کے خطرات رکھتی ہے۔ ایک جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق انسولین کی مزاحمت…
Read More...

وہ قصبہ جہاں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

امریکا کے انتہائی شمال میں واقع قصبے میں کئی ہفتوں کے لیے رات کی تاریکی چھا چکی ہے۔ جی ہاں واقعی امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے Utqiagvik میں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔ اس قصبے میں 18 نومبر کو رواں…
Read More...

والد چنکی پانڈے طویل عرصے تک بےروزگار رہے، اننیا پانڈے کا انکشاف

ممبئی-بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد اور مشہور اداکار چنکی پانڈے نے اپنے کیریئر میں شدید مشکلات کا سامنا کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اننیا نے اپنے والد کے کیریئر کے نشیب و فراز اور ذاتی زندگی کے تجربات کو یاد…
Read More...

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا

جونئیر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرادیا۔ عمان کے شہر مسقط میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم نے چین کو آؤٹ کلاس کردیا۔ پہلےکوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں، دوسرے…
Read More...

جوڑوں میں درد کیلئے چیری مفید

امریکہ میں بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا…
Read More...

اربو ں ڈالرز کے مالک وارن بفٹ موت کے بعد اپنے بچوں کو کیوں کچھ دینا نہیں چاہتے؟

امریکا سے تعلق رکھنے والے وارن بفٹ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جو اپنے فلاحی کاموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ برک شائر ہیتھ وے نامی کاروباری ادارے کے مالک وارن بفٹ نے گزشتہ دنوں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز مختلف اداروں کو عطیہ کرنے…
Read More...

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں پانچویں بین الاقوامی کانفرنس برائے میٹریل سائنسز کا آغاز

لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے زیراہتمام دو روزہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میٹریل سائنسز میں جدت کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ…
Read More...

لوگ صرف اسٹارز کِڈز کو اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، کریتی سینن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کا کہنا ہے کہ لوگ صرف سپر اسٹارز کے بچوں کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں جس میں میڈیا کا بھی ایک بڑا کردار ہے کیونکہ میڈیا بھی صرف انہیں ہی فوکس کرتا ہے۔ حال ہی میں کریتی سینن نے 55ویں انٹرنیشنل فلم…
Read More...