Browsing Category

مزید

چین میں اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے سرکاری ماسکوٹ کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” نے آفیشل ماسکوٹ ” سی شینگ شینگ” جاری کیا۔ سانپ کے سال کے لئے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے ماسکوٹ ڈیزائن کا خیال روایتی چینی ثقافت پر مبنی ہے، اور اس کی…
Read More...

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟

نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا ہے۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نے جمعہ…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست

ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل اسمیپ آرمی نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان…
Read More...

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے وجوان خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز کے انفیکشن کی بلند شرح پر خطرے سے خبردار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بلند شرح کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا…
Read More...

30 سال قبل معمولی دام میں خریدی گئی کتاب 1 کروڑ روپے میں فروخت

ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون کی کتاب کا پہلا نایاب پہلا ایڈیشن جسے1997 میں صرف 10 یورو میں خریدا گیا تھا حال ہی میں 36,000 یورو میں فروخت ہوئی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 1 کروڑ سے بھی زائد بنتی ہے۔ کرسٹین میک کلوچ، جنہوں نے نوے…
Read More...

اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام…
Read More...

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں،…
Read More...

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Annals of Behavioral Medicine میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزمرہ…
Read More...

چینی نوجوان کی ناک سے 20 سال بعد پانسہ نکال لیا گیا

چین میں مسلسل چھینکوں اور بہتی ناک کے مسئلے میں مبتلا ایک نوجوان کی ناک سے 20 برس سے زیادہ عرصے بعد ناک میں پھنسے پانسے کو نکال لیا گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق شمالی چین کے صوبے شانشی سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ نوجوان شیاؤما…
Read More...

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

بیجنگ:دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، یہاں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلی معیار کا سونا موجود ہے۔ چین کے صوبے ہنان…
Read More...