’مشکل قسم کی انسان ہوں‘، یمنیٰ زیدی نے سنگل ہونے کی وجہ بتادی

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے مداحوں کے بے حد اصرار پر اپنے سنگل ہونے کی دلچسپ وجہ بتادی۔ ان دنوں اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار وہاج علی امریکی شہر ڈلاس میں موجود ہیں جہاں ایک تقریب کے دوران یمنیٰ سے ان کے مداحوں نے سنگل رہنے کی وجہ پوچھی۔ …
Read More...

فرانس، سی ایم جی ”چائنا ریڈ k8 الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی کمیشننگ مکمل

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس میں ، چائنا میڈیا گروپ کے "چائنا ریڈ” 8k الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی براڈکاسٹنگ سسٹم اور تکنیکی کمیشننگ مکمل کی گئی ، اور اسے ڈلیوری پروگرام کی پراڈکشن ٹیم کو باضابطہ طور پر حوالے کیا گیا جو پیرس اولمپک…
Read More...

طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں آئندہ ہفتے بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پرگرج…
Read More...

امریکی کمپنیوں کے سربراہوں کی بڑی تعداد میں چین آمد

بیجنگ (بزنس رپورٹر) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے اختتام کے چند روز بعد ہی فیڈ ایکس، گولڈ مین ساکس، ایپل، بوئنگ، مائیکرون ٹیکنالوجی اور دیگر امریکی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز پر مشتمل ایک وفد نے چین کا…
Read More...

واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری ، کیسے کام کرے گا؟

عالمی سطح پر سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نت نئے فیچرز پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اب واٹس ایپ پر انسٹاگرام کے بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…
Read More...

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ ری…
Read More...

پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، 205 ممالک کے دستوں کی دریائے سین میں کشتیوں پر آمد

پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی، پیرس اولمپکس کی مشعل بھی روشن کردی گئی۔ دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی…
Read More...

چینی عوام نے ہمیشہ پیرس اولمپکس کی زبردست حمایت کی ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

پیرس (سپورٹس ڈیسک) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس باخ نے پیرس میں چائنامیڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ چیئرمین باخ نے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ کی قیادت میں سی ایم جی کے وفدکا پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب…
Read More...

پاکستانی نمائش کنندگان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے مواقع اٹھانے کے لئے پر امید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں، اور 2،000 سے…
Read More...

چین میں کاؤنٹی سطح پر سیاحت کا لامحدود مستقبل توجہ کا مرکز بن گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اگر آپ انٹرنیٹ پر جاکر یہ الفاظ سرچ کرتے ہیں کاؤنٹی میں سفر کرنے کے لئے اچھے مقامات ،تو آپ کو بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین کے ٹریول نوٹ ملیں گے، جو چین کی کاؤنٹیز میں اپنے سفر کے تجربات کو آن لائن شیئر کرتے ہیں ، اور…
Read More...