چین بدستورعالمی معاشی نمو کا ایک اہم انجن ہے، چینی میڈیا

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں چین کی غیر ملکی تجارت "رپورٹ کارڈ" کا اعلان کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مصنوعات کی تجارت کی کل درآمدی اور برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 6.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین…
Read More...

چین کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی آزادانہ تحقیقات کا…

چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے امریکی کانگریس اور یو ایس اے ڈی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر زور دیا کہ وہ امریکہ میں ڈوپنگ کے سنگین مسئلے کا سامنا کرتے ہوئے دوسرے ممالک کے اینٹی ڈوپنگ معاملات میں "لانگ آرم دائرہ اختیار" اور سنگین…
Read More...

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت میں سال بہ سال 6.2 فیصد اضافہ

چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیا کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 6.2 فیصد اضافہ ہے۔ چین کی درآمدات اور برآمدات کا پیمانہ تاریخ کی اسی مدت میں ایک…
Read More...

سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے پاکستان می‌ بجلی کی قیمت کو کم کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں کہا ہے کہ دو نوں مما لک ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو ہر دکھ اور سکھ میں شریک ہیں۔ چین نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے، لوگوں کی زندگی کو بہتر…
Read More...

چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے۔ چین کی سفارتکاری کی مجموعی…
Read More...

چین کی ترقی ہمیں مثال اور نئے حل فراہم کرتی ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بہت کامیاب اجلاس ہے، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیشی اور دانشمندی…
Read More...

عالمی برادری کی جانب سے کھیلوں کے میدان میں  تسلط پسندانہ اقدامات پر امریکہ کی مذمت

چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کرائے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 95.01 فیصد جواب دہندگان نے کھیلوں کے نام پر اپنے مخالفین کو دبانے کے لیے امریکہ کی گھناؤنی چال کی شدید مذمت کی اور اسے…
Read More...

ہمیں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی صلاحیت کو صحیح معنوں میں بہتر بنانا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ، وراثت اور استعمال کو مضبوط بنانے کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی…
Read More...

چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے حوالے سے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین، روس، کینیڈا اور بھارت کے تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ طور پر مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ "مشکل مسائل سے نمٹنا: نئے دور میں چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطحیٰ کھلے پن کا عمل نیز 2029 اور 2035کا وژن " جاری کی گئی، جس…
Read More...

یو ایس اے ڈی اے کا منافقانہ دوہرا معیار ہے، چینی اینٹی ڈوپنگ سینٹر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال 26 مارچ کو امریکی اولمپک ٹریک اینڈ فیلڈ اسٹار ایرین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ کے دوران اسٹیرائڈز (ٹرینبولون) کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے پیرس اولمپکس کے ملکی کوالیفائرز کے…
Read More...