چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون عالمی مفاد میں ہے، چینی میڈیا

بیجنگ میں آٹھویں چین افریقہ انٹرپرینیورز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی اور افریقی کاروباری اداروں نے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے نئی سمتیں تلاش کرنے اور باہمی فائدے اور جیت جیت نتائج کے حصول پر…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اوراسپورٹس کمیٹی کو اولمپک مجسمے کا عطیہ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فرانس کی قومی اولمپک اور اسپورٹس کمیٹی کو عطیہ کردہ "اولمپک مجسمہ ” کی تقریب رونمائی فرانس کے گرانڈے نویسی میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی…
Read More...

ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کرسکتا، چین

ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو کمزور کرنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ زراعت، محکمہ تجارت، ہوم لینڈ…
Read More...

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ ہے۔ 45 سالوں کا حاصل کردہ…
Read More...

چین میں سپر ٹائیفون کے باعث 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر

رواں سال چین میں سپر ٹائیفون 11 نے شدید نقصان پہنچایا ہے، بڑی تعداد میں صارفین بجلی اور مواصلات سے محروم ہوگئے اور کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس آفت کی وجہ سے ہائی نان ، گوانگ دونگ ، اور گوانگشی صوبوں اور…
Read More...

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر…
Read More...

چین کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے تمام افریقی ممالک کےدوطرفہ تعلقات کوا سٹریٹجک تعلقات کی سطح تک…

بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی تقریر کی۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے…
Read More...

چین اور استوائی گنی کے مابین شراکت داری کا نیا ویژن قائم کیا جائے، چینی صدر

بیجنگ ( آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے  استوائی گنی کے صدر ٹیوڈورو  باسوگو  سے ملاقات کی۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور…
Read More...

چینی طرز کی جدیدکاری سے دنیا بھر کے ممالک کو مزید مواقع ملیں گے، چینی صدر

بیجنگ (لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون  فورم کے  سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے  سیرالیون کے صدر  جولیس مادوبیو  سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا…
Read More...

چین اور زمبابوے کا جامع شراکت داری کو مزید فروغ دینے کا اعلان

بیجنگ ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ زمبابوے کے صدر امرسن منانگاگوا  29 اگست سے 6 ستمبر  تک  چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین زمبابوے تعلقات ، چین افریقہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین…
Read More...