ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور…
Read More...

پاکستان نے ایس سی او میں ڈیجیٹل اکنامک کو آپریشن کے 12 منصوبوں پر دستخط کر دئیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔ فورم میں دستخط کی تقریب…
Read More...

غیر ملکی دوستوں کے لئے چین کا دورہ زیادہ آسان اور پر کشش ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کے روز رسمی پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے ویزا فری ٹرانزٹ میں شامل ممالک کی تعداد 55 تک بڑھانے اور اس کے اثرات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ویزا…
Read More...

چینی صدر کا تیان ہوا سمیت 8 فلمی فنکاروں کے نام جوابی خط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیان ہوا اور دیگر 8 فنکاروں کے نام ایک جوابی خط میں فلمی فنکاروں کے لیے پرجوش توقعات کا اظہار کیا ۔ جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ آپ کا خط پڑھ کر ان…
Read More...

چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون میکانزم کو فروغ دینا چاہئے، چینی وزیر خارجہ

کوالالمپور (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ آسیان کے اہم ڈائیلاگ پارٹنرز کی حیثیت سے چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون کے پلیٹ فارم…
Read More...

عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس میں شرکا کا اظہار خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں کے مکالمے کی دو روزہ وزارتی کانفرنس بیجنگ میں شروع ہوئی۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تقریباً 140 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے تفصیلی تبادلے کیے، انسانی…
Read More...

مشرقی ایشیائی تعاون کی مجموعی صورت حال اچھی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ 10+ 3 تعاون میکانزم کے قیام کے بعد سے مختلف شعبوں میں تعاون نے قابل…
Read More...

چین اور ملائیشیا کو، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے لیے تعاون کے منصوبوں پر عمل درآمد کر نا چاہیئے،…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ فریقین کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد…
Read More...

روس نے 728 ڈرونز کے ساتھ یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا

روس نے یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کر دیا، جس میں ایک ہی رات میں ریکارڈ 728 ڈرونز استعمال کیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیف کو مزید دفاعی ہتھیار فراہم…
Read More...

پی ٹی آئی کے یوٹیوبرزنے پاک بھارت جنگ میں بھی فساد پھیلایا، سیاست کے نام پر فساد کرنے کی اجازت نہیں…

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور کی کوئی بھی آڈٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا…
Read More...