کراچی, کم بارشوں کے باعث دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد…
Read More...

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے…
Read More...

سینیٹ: ڈیگاری کیس کے واقعے پر متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے پر اتفاق رائے سے مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرد اور خاتون کو سرعام غیر قانونی طور پر جرگہ کے…
Read More...

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میچ میں…
Read More...

وٹامن بی 12 کی کمی, کن سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں صحت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں جیسے کہ انسان خون کی کمی اور اعصابی امراض کا شکار ہوسکتا ہے۔ جسم میں وٹامن بی 12 کا کردار وٹامن بی 12…
Read More...

دورہ انگلینڈ, پاکستان شاہینز کا کامیاب آغاز

پاکستان شاہینز نے دورہ انگلینڈ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں پروفیشنل کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹ سے مات دے دی، کپتان سعود شکیل نے 72رنز کی اننگز کھیلی، حیدر علی نے 71رنز بنائے۔ کینٹ میں کھیلا گیا میچ بارش سے…
Read More...

چین یورپی یونین سربراہی اجلاس دوطرفہ تعاون اور بات چیت کو فروغ دےگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہونے والے چین۔یورپی یونین کے 25ویں سربراہی اجلاس کے بارے میں بتایا کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔…
Read More...

امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ بات چیت اور مواصلات کے ذریعے اتفاق رائے بڑھائے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت پر امریکی وزیر خزانہ کے حالیہ ریمارکس کے حوالے سے بتایا کہ ٹیرف کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ امید…
Read More...

چین کے ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اضافی قدر میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)رواں سال کے آغاز سے چین کی وزارت تجارت نے جدید تجارتی و گردشی نظام کی تعمیر میں تیزی لائی ہے اور ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا گیا ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے…
Read More...

برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک کی ترقی کے دس سال اور عالمی کردار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جب 21جولائی 2015 میں چین کے شہر شنگھائی میں برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک )این ڈی بی(کا قیام عمل میں آیا تو اس وقت مین اسٹریم مغربی مالیاتی برادری کا رد عمل شکوک و شبہات سے بھرپور تھا۔ دس سال بعد، نیو ڈیولپمنٹ بینک نہ صرف…
Read More...