Browsing Category

کالم/ بلاگ

تاریک رات کا فیصلہ

یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا ۔ ایسا پہلے بھی ہو چکاہے ۔ 22 ؍جولائی رات ساڑھے دس بجے کے قریب لاہور کی ایک عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزائیں سنائیں اور سراسیمگی کی ایک لہر دوڑ گئی ۔ مجھے ایک غیر ملکی ڈپلومیٹ نے رات…
Read More...

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارت اپنے پڑوسیوں کے مقابلے میں خود کو ایک بڑی طاقت خیال کرتا ہے۔ بھارت کی جارحانہ روش کی وجہ سے اس کے تمام ہی پڑوسی اس سے ناراض ہیں۔ نیپال اور سری لنکا میں تو اس کی مداخلت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ وہ وہاں اپنی پسند کا نظام اور حکومت کا قیام…
Read More...

بطور وزیر اعظم عمران اور شہباز کی معاشی کارکردگی

معاشی پالیسیوں کی دنیا میں، پاکستان کی حالیہ تاریخ کا ایک دلچسپ باب وہ ہے جو عمران خان اور شہباز شریف کی معاشی قیادت سے وابستہ ہے۔ ان دونوں رہنماؤں نے الگ الگ انداز، نیت اور حکمت عملی کے ساتھ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر نتائج…
Read More...

دنیا چین کے شہرکاری تجربے سے زیادہ استفادہ کرے گی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی کے ذریعے اقتصادی…
Read More...

سفارت کاری کے محاذ پر نئے سیاسی امکانات

وہ ریاست جو سفارت کاری کے محاذپر اپنی نظر رکھتی ہے اور اپنے لیے نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرتی ہے وہ ہی آج کی گلوبل دنیا سے جڑی سیاست میں اہمیت رکھتی ہے۔کیونکہ آج کی جنگ دو بنیادوں پر کھڑی ہے۔اول، سیاسی اور معاشی داخلی استحکام اور دوئم،…
Read More...

برطانوی فضائی روٹ کی بحالی

برطانیہ میں پانچ برس سےزیادہ عرصے سے پاکستانی فضائی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہونے کے علاوہ متعلقہ حکام کیلئے نئے چیلنج لیکر سامنے آیا ہے۔ ایک رکے ہوئے کام کو رواں کرکے خوش اسلوبی سے مکمل طور پر بحال…
Read More...

صدر، وزیراعظم ملاقات

صدر مملکت اور وزیراعظم کی باہمی ملاقات نہ صرف حالات سے بالمشافہ آگہی ، مشاورت اور پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے بلکہ مئی کے مہینے میں پاکستان پر مسلط کی گئی فل اسکیل جنگ میں حملہ آور بھارت کی بدترین ہزیمت اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
Read More...

” موت کے سمندر” سے نخلستان تک: چین کا صحرائی کنٹرول کا سبز معجزہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 12 جولائی کو ریت کے طوفانوں سے نمٹنے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چین نے ہمیشہ ریت کے طوفانوں کی روک تھام اور کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے اور خشک علاقوں میں قدرتی ماحول کی مسلسل بحالی ، دنیا میں نئےسبز علاقے…
Read More...

بھارت کو چینی دانش سے علاقائی تحفظ امن کا سبق سیکھنا چاہیے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس کی میزبانی کی ۔ کانفرنس کے دوران بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے نامہ نگار نے پوچھا کہ بھارتی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت-پاکستان…
Read More...