Browsing Category

امریکہ /کینیڈا

چین اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے کے لئے تیار ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون کے بارے میں ایک کھلے اجلاس کا انعقاد کیا اوردونوں فریقوں کے درمیان تعاون کومضبوط بنانے سے متعلق صدارتی بیان منظور کیا گیا۔ جمعہ…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھارت میں ملازمتیں دینے سے انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، مائیکروسوفٹ اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت اور چین میں ملازمتیں دینے کے بجائے امریکا میں روزگار پیدا کریں۔ واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…
Read More...

امریکی بینک کی عہدیدار پر فوجداری مقدمے کے باعث چین چھوڑنے پر عارضی پابندی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا گھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے ویلز فارگو بینک کی ایگزیکٹو ماؤ چن یوئی پر عائد حالیہ ہفتوں میں چین چھوڑنے پر پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماؤ چن یوئی ایک فوجداری مقدمے…
Read More...

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور…
Read More...

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

 ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک سال قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے واقعے میں امریکی سیکرٹ سروس کی سنگین غفلت اور ناقابل معافی ناکامیاں سامنے آئی ہیں، جن پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ یہ حملہ 13 جولائی 2024 کو ریاست…
Read More...

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کو فروغ دینے کی چین کی تجویز پر متفقہ طور پر قرارداد منظور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59 ویں اجلاس نے چین کی جانب سے تجویز کردہ “تمام انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے میں ترقی کی شراکت” کے عنوان سے ایک قرارداد منظور کی۔…
Read More...

چینی صدر کا امریکی میری لینڈ یوتھ پکل بال کے  وفد کے اساتذہ اور طلباء کے نام زبانی پیغام

بیجنگ(نیوز ڈیسک) حال ہی میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کے یوتھ پکل بال ثقافتی تبادلے کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کو ایک زبانی پیغام دیا جنہوں نے …
Read More...

برکس ممالک تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے، برکس اعلامیہ

ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) 17ویں برکس سربراہی اجلاس کا ریو اعلامیہ جاری کیا گیا، جس کا موضوع تھا “گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط بنانا اور مزید جامع اور پائیدار عالمی حکمرانی کو فروغ دینا”۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے…
Read More...

دنیا ایک صدی کی تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی وزیر اعظم

ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور بین الاقوامی قوانین اور نظم و نسق کو سنگین چیلنجز کا سامنا…
Read More...