Browsing Category

امریکہ /کینیڈا

چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن میں نمائندوں کی تمام 9235 تجاویز کو نمٹا دیا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں 14 ویں این پی سی کے دوسرے سیشن میں نمائندوں کی تجاویز، تنقید اور آراء سے نمٹنے کے بارے میں این پی سی اسٹینڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سنی…
Read More...

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یورپی یونین کو کئی دہائیوں تک امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی سرپلس…
Read More...

کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے: جرمنی

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے انقرہ میں ترک ہم منصب حکان فدان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کردوں کیلئے سلامتی شام کے آزاد اور محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے۔ …
Read More...

چین امریکہ تعاون بہت سے عظیم امور انجام دے سکتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دسمبر کے وسط سے چین اور امریکہ کے درمیان کثیر الجہتی بات چیت ہوئی ہے: چین امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس اور فنانشل ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس یکے بعد دیگرے منعقد ہوئے۔…
Read More...

چین مثبت معاشی ترقی اور کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں کچھ دن پہلے سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر ایک غیر ملکی میڈیا کے تبصرے کے حوالے سے سوال کیا گیا ۔ تبصرے میں کہا گیا کہ ایک ایسے وقت میں جب عالمی معیشت کی…
Read More...

امریکہ سرد جنگ اور بالا دستی کی ذہنیت کو ترک کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے چین کی فوجی اور سیکیورٹی پیش رفت پر سالانہ رپورٹ جاری کرنے پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ امریکی رپورٹ بھی ماضی کی رپورٹس کی طرح حقائق کو نظر…
Read More...

چین اور امریکہ کا انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین۔امریکہ مالیاتی ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نانجنگ میں منعقد ہوا۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق چین کی ریاستی انتظامیہ برائے مالیاتی نگرانی اور انتظام، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن،…
Read More...

چین کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی میں مزید بہتری کے اقدامات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ 17 دسمبر سے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی کو مکمل وسعت دینے اور بہتر بنانے کی پالیسی میں توسیع کی جائے گی اور چین میں ویزا فری غیر ملکیوں کے قیام کا وقت 72 گھنٹے اور 144 گھنٹے سے…
Read More...

اینٹی انٹلیکچولزم” امریکی بالادستی کی بے چینی کا علاج نہیں ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی لہسن کے حوالے سے یہ کبھی بھی نہیں سوچا جا سکتا تھا کہ یہ امریکہ کے لئے بہت بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ حال ہی میں امریکی کانگریس نے مالی سال 2025 کے لیے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ منظور کیا، جس میں نہ صرف امریکی فوج…
Read More...

امریکہ اور تائیوان کے فوجی تعلقات کی سخت مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان میں کوئی “وزارت دفاع” نہیں ہے۔ امریکہ اور تائیوان کے درمیان فوجی…
Read More...