Browsing Category
امریکہ /کینیڈا
چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس…
بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کی ترقی!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ کو یکطرفہ تجارتی پابندیوں کے اقدامات کرنے سے گریز کرنا چاہیے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے مسائل پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔بات چیت عملی، مثبت اور تعمیری ثابت ہوئی۔
ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاق
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے ایک بنیادی فریم ورک پر اتفاق!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ نے اسپین میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی سہ پہر چین اور امریکہ نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اقتصادی اور تجارتی امور پر بات چیت کا آغاز کیا۔
Read More...
Read More...
چین کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے کام کا ایک اہم ستون بھی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیان جن سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حال ہی میں سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کثیرالجہتی نظام کے حوالے سے حقیقی معنوں میں مؤثر!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی ہے۔جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے!-->…
Read More...
Read More...
دوسری جنگ عظیم کی فتح میں چین کا کردار انتہائی اہم ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، جو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں، انھوں نے تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دوسری جنگ عظیم کی!-->…
Read More...
Read More...
روس امریکہ سربراہی اجلاس 15 اگست کو الاسکا میں ہوگا، روس کی تصدیق
روسی صدارتی معاون یوری وکٹورووچ اوشاکوف نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات کریں گے۔ پوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین میں طویل مدتی امن کے منصوبے پر توجہ مرکوز کی!-->…
Read More...
Read More...
وینزویلا کی پارلیمنٹ کی جانب سے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی مذمت
وینزویلا کی قومی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی حکومت کی جانب سے وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی نئی کوششوں کی مذمت کی گئی اور اسے وینزویلا کے معاملات میں مداخلت کے پرانے ہتھکنڈوں کی کوشش قرار دیا ہے۔ وینزویلا کے!-->…
Read More...
Read More...
چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا
امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے قائم مقام سربراہ، ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری اور فاکس نیوز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...