Browsing Category

امریکہ /کینیڈا

محصولات کے خطرے سے امریکیوں نے سامان کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی

بیجنگ(نمائندہ‌خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے ناقابل اعتماد اداروں کی فہرست میں اقدامات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ بدھ کے روز اس موقع پر چین کی جانب سے سات امریکی اداروں کو “ناقابل اعتماد…
Read More...

چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے جاری کردہ اے آئی سے متعلق نئے برآمدی کنٹرول اقدامات کے بارے میں کہا کہ امریکہ نے اقتصادی، تجارتی اور تکنیکی امور کو سیاسی…
Read More...

چین کی جانب سے امریکہ کے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے برآمدی کنٹرول کے نئے اقدامات کی سختی سے مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کےترجمان نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے متعلق برآمدی کنٹرول کے نئے اقدامات مصنوعی ذہانت کی چپس، ماڈل پیرامیٹرز وغیرہ پر برآمدی کنٹرول کو مزید سخت کرتے…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی ” کیس میں 34 الزامات درست ثابت لیکن انہیں غیر مشروط رہائی مل گئی

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) نیو یارک اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کے ایک جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف “ہش منی” کیس کا فیصلہ سنایا ، جس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 34 الزامات درست ثابت ہوئے، لیکن چونکہ وہ صدارتی اقتدار کی منتقلی کے…
Read More...

کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر، ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے میں جنگل کی آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور ریاست کی لاس اینجلس کاؤنٹی سب سے متاثرہ علاقہ بن گیا۔ تاحال ، آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا…
Read More...

ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈیا

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی )نئے سال کے آغاز پر فلسطین اسرائیل تنازعہ اور روس یوکرین تنازعہ جاری ہے اور امن مذاکرات کا راستہ اب بھی کانٹوں سے بھرا ہے۔ لیکن جو بات غیر متوقع ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی ممالک…
Read More...

چین کا شام سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نمائندہ‌خصوصی ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے حوالے سے منعقدہ ایک کھلے اجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ شام کی صورتحال نازک مرحلے میں ہے اور اسے سنگین چیلنجز…
Read More...

چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی )چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور پر چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فونگ اور امریکی وزیر خزانہ ییلن کے درمیان ویڈیو کال پر رابطہ ہوا ۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے…
Read More...

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے آغاز سے قبل امریکہ نے کئی بار یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے تھے،…

واشنگٹن (آن لائن ) امریکی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے روس کے خصوصی فوجی آپریشن سے بہت پہلے یوکرین کو فوجی مدد فراہم کرنا شروع کر دی تھی۔ اتوار کے روزنیویارک ٹائمز کے مطابق، بلنکن…
Read More...

چین کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ

اقوام متحدہ (آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے…
Read More...