Browsing Category

ٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔ …
Read More...

سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ شامل ہیں۔ ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے والے سرٹیفیکٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ڈیوائسز فروخت کے…
Read More...

مائیکروسیٹ چائنا کی مدد سے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کی خلا میں اڑان

اکستان نے خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج چین کے ژچانگ سیٹلائیٹ لانچ سینٹر (ایکس ایس ایل سی) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے…
Read More...

واٹس ایپ کیمرے کیلئے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے کیمرے میں نائٹ موڈ فیچر متعارف کرانے والا ہے جسکی آزمائش بیٹا ورژن میں بھی شروع ہوچکی ہے۔ بیٹا ورژن کے اندر واٹس ایپ کیمرے میں ایک نیا نائٹ موڈ آپشن متعارف کیا گیا ہے جو فی الحال منتخب بیٹا صارفین کے لیے…
Read More...

چینی وزیر اعظم کی 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر…
Read More...

پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کا قیام؟؟؟

اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے حکام پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی میں دو طرفہ اشتراک پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر…
Read More...

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.123 بلین تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) کی جانب سے بیجنگ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین کی “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران ، چین میں انٹرنیٹ کی سہولیات میں قابل ذکر…
Read More...

عالمی کاروباری شخصیات کا چین کی جدت طرازی صلاحیت پر بھرپور اعتماد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)این ویڈیا کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ ، جنہوں نے پہلی مرتبہ چائنا سپلائی چین ایکسپو میں شرکت کی ، نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ چین ایک منفرد مارکیٹ ہے۔ اس مارکیٹ کی توانائی، جدت…
Read More...

نیٹ فلکس کے منافع میں رواں سال ” 45 فیصد ” اضافہ ریکارڈ

آن لائن اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’’نیٹ فلکس‘‘ کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سبسکرپشن قیمتوں میں اضافہ اور اشتہارات کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بتائی گئی ہے۔ …
Read More...

اسمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس…
Read More...