Browsing Category

پاکستان /ایشیا

تائیوان علیحدگی پسند قوتوں کی اشتعال انگیزیوں پر جوابی اقدام کیا جائے گا، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مشترکہ تلوار 2024 بی مشق کے بارے میں تبصرے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان کی علیحدگی آبنائے تائیوان…
Read More...

چین، پی ایل اے کے ایسٹرن تھیٹر کی جانب سے فوجی مشق کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈے جون نے بتایا کہ چائنا کوسٹ گارڈ نے تائیوان جزیرے کے ارد گرد کے پانیوں میں قانون کے نفاذ کی سرگرمیوں کے حصے کے طور پر گشت کیا۔یہ کارروائی قانون کے مطابق تائیوان جزیرے کو کنٹرول کرنے کے…
Read More...

چین اور جرمنی کے درمیان عوامی تبادلے کے حوالے سے کامیاب تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی باونویں سالگرہ کے موقع پر میونخ میں چین اور جرمنی کے درمیان ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر عوامی سطح پر تبادلے کے حوالے سے ایک کامیاب…
Read More...

چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا،…
Read More...

لائی چھنگ ڈے کی علیحدگی کی اشتعال انگیز سرگرمیاں آبنائے تائیوان میں امن کے لئے خطرہ ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان علاقے کے رہنما لائی چھنگ ڈے نےاپنی تقریر میں تائیوان کی علیحدگی پسندی کے غلط بیانیے کا پرچار جاری رکھا، آبنائے کے دونوں کنارے کے مابین دشمنی اور تصادم کو بھڑکایا، جس سے ایک بار پھر تائیوان کی علیحدگی اور…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کو پرجوش ردعمل ملا ہے، صدر سی ایم جی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025 برانڈ پاور پروجیکٹ کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ برانڈ پاور پروجیکٹ چین کا قومی مواصلاتی منصوبہ ہے جو چائنا میڈیا گروپ اور چین کی مرکزی حکومت کی متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے…
Read More...

وزیراعظم ایس سی او اجلاس کی صدارت اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبرکو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے اور وفود کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی…
Read More...

عوام کے درمیان دوستی عالمی امن کے لئے ایک لازوال محرک قوت ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چائنا انٹرنیشنل فرینڈشپ کانفرنس اور غیر ملکی ممالک کے ساتھ چینی دوستی کی ایسوسی ایشن کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں…
Read More...

چین اور یورپی یونین نے اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیراعظم

وینٹیانے(نمائندہ خصوصی) چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل سے وینٹیانے میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق رہنماؤں کے اجلاس کے دوران ملاقات کی۔جمعہ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر میں چینی صدر شی جن پھنگ اور…
Read More...

ایس سی او فورم پاکستان کے لیے تجارت کے فروغ کا ایک بہترین موقع ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اردو اور ایف ایم 98 دوستی چینل نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے تعاون سے اسلام آباد میں پری-ایس سی او کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز علاقائی روابط اور شراکت داری کے…
Read More...