Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے
ما سکو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More...
Read More...
چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحدی معاملے کے حوالے سے کہا کہ چین اور بھارت نے حال ہی میں سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے چین بھارت سرحدی معاملات پر قریبی رابطہ!-->…
Read More...
Read More...
ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس میں چین کی دانشمندی کی تعریف
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانگریس 2024 چین کے جنوبی شہر ہانگ چو میں جاری ہے جس میں 92 ممالک اور خطوں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں ۔
شرکاء اجلاس نے کہا کہ چین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کے خصوصی طور پر مقرر کردہ فنکاروں کی خطاطی اور مصوری کی نمائش کا آغاز ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور سی ایم جی کے!-->…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت بار بار تبدیل
اسلام آبادمجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اجلاس کا وقت تبدیل کر کے دوپہر 12!-->…
Read More...
Read More...
چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا حقیقی اقدامات سے آگے بڑھانے کا واضح پیغام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ فوجیان اور آن ہوئی کا دورہ کیا۔ فوجیان سے لے کر آن ہوئی تک، دیہی احیاء اور بیرونی دنیا کے لیے کھلے پن سے لے کر ثقافتی وراثت اور سائنسی اور تکنیکی اختراع تک، شی جن پھنگ نے موقع پر ہی!-->…
Read More...
Read More...
ٹورنگ ایوارڈ یافتہ لیسلی والینٹ کا چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی انٹرویو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 سے 26 جولائی تک بیجنگ میں 2024 کی بنیادی سائنسز پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر، 2010 کے ٹورنگ ایوارڈ یافتہ، اور بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپیوٹر سائنس دان لیسلی والینٹ نے بنیادی سائنس!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے پر زور ،فوجیوں کی جنگی صلاحیت کو مضبوط بنانا اہم ہے، شی جن پھنگ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے راکٹ فورس کے ایک بریگیڈ کا معائنہ کرنے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ عسکری تعمیر کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور اسٹریٹجک ڈیٹرنس اور حقیقی جنگی صلاحیتوں کو بڑھایا جائے تاکہ پارٹی اور عوام!-->…
Read More...
Read More...