Browsing Category

پاکستان /ایشیا

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…
Read More...

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر…
Read More...

پی ٹی آئی احتجاج،انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں…
Read More...

چینی سفارت خانے کی چینی سفیر سے متعلق خبر کی تردید

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے میڈیا کے ایک حصے میں چینی سفیر سے متعلق شائع ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق یہ سراسر جھوٹی اور من گھڑت خبر ہے اور ہم اس…
Read More...

احسن اقبال کا چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کیساتھ جی ٹو جی مشترکہ تعاون میں مزید تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی صنعتوں کو زمین فراہم کرے گا، انفراسٹرکچر، مارکیٹ اور زونز کا انتظام وہ…
Read More...

پاکستان جلد پولیو فری ملک بنے گا،بیماری کو مل کر شکست دینی ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے،جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے گا،پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،بیماری…
Read More...

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز

پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں آغاز، تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...

مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟کیا ان کو جواب دہ نہیں…
Read More...

چین کا مشتر کہ فوجی مشقوں کے لئے اپنے فو جی پا کستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی اور پاکستانی افواج کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کےمطابق نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک چینی پیپلز لبریشن آرمی کا ویسٹرن تھیٹر “واریئر 8” مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق کے لیے پاکستان میں اپنے فوجی بھیجے گا۔…
Read More...

وزیراعظم کا سعودی عرب کی 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے اظہار اطمینان

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ساتھ 2.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیش رفت اور مفاہمتی یادداشتوں پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر…
Read More...