Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چین کی جانب سےغزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ
اقوام متحدہ (آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ۔
ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ، مختلف منصوبوں نے لوگوں کے ذریعہ معاش میں…
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کو چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل اور سکی کناری!-->…
Read More...
Read More...
دہشتگردی کے ناسورکوکچلنےکیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ دہشت گردی کا سرکچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، دہشت گردی کے ناسورکوکچلنےکے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا اور ایک پیج پر آنا ہوگا۔
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیرا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ترقی کیلئے برآمدات میں اضافے کے سوا کوئی آپشن نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو ٹارگٹس آئی ایم ایف کے ساتھ فکس کیے ہیں ان میں اچھا خاصا فرق ہے، ترقی کے لیے برآمدات کے سوا کوئی آپشن نہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، دورے سے متعلق بریفنگ دی
وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔
صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عالمی حکمرانی کی جنوبی طاقت: مستقبل کی جانب دنیا کی رہنمائی، تبصرہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)2024 میں ہم نے یوکرین بحران سے لے کر فلسطین اسرائیل تنازعہ تک، سست معاشی بحالی سے لے کر دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے غیر روایتی سلامتی کے خطرات میں شدت تک متعدد بحرانوں کے سامنے عالمی گورننس کے نظام کی!-->…
Read More...
Read More...
چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، وزیر اعظم ملائیشیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔
وہ چین اور ملائیشیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یورپی فریق ہانگ کانگ میں چین مخالف عناصر کی حمایت کرنا بند کرے، یورپی یونین میں چینی مشن
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سوشل میڈیا پر یورپی یونین کے ایک عہدیدار کی جانب سے ہانگ کانگ پولیس پر متعلقہ افراد کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اقدامات کا الزام عائد کیے جانے کے جواب میں یورپی یونین میں چینی مشن کے ترجمان نے!-->…
Read More...
Read More...