Browsing Category
پاکستان /ایشیا
مصنوعی ذہانت روزگار کو طاقت دیتی ہے، اے پیک وزارتی اجلاس کےاہم نتائج
بیجنگ (نیوز ڈیسک) اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کا آٹھواں وزارتی اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے پیک انسانی وسائل کی ترقی کے آٹھویں وزارتی اجلاس کا مشترکہ بیان (نان جنگ بیان) منظور کیا گیا۔ اس کے علاوہ!-->…
Read More...
Read More...
چین اور جرمنی کے درمیان گہرے اور مزید مؤثر عملی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےجرمنی کے وزیر خارجہ یوہان و یڈیفول کے ساتھ ان کی درخواست پر ٹیلیفونک گفتگو کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور جرمنی کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانا دونوں فریقوں کے مفاد میں!-->…
Read More...
Read More...
چینی وزیر خارجہ کا صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے پر اسحاق ڈار سے اظہارِ ہمدردی
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک پولیس کیمپ پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ہمدردی کا پیغام بھیجا۔
اپنے پیغام میں وانگ ای نے کہا کہ چین اس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں کے لیے ایک تہنیتی خط بھیجا۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت نئے دور کا سائنسی و تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، جس سے عالمی سطح پر ہنر!-->…
Read More...
Read More...
چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے اگست تک چین میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہیں، اور یہ ایک ریکارڈ ہے۔ چین میں اس وقت یومیہ اوسطاً 11,508 مسافربردار ٹرینیں!-->…
Read More...
Read More...
ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
بیجنگ (نیوز ڈیسک) ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا آغاز بیس ستمبر کو بیجنگ میں ہوا ۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولئی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی!-->…
Read More...
Read More...
امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے امن مشنز پر بحث کا اجلاس ہوا۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز امن کے لیے وجود میں آئے ہیں، امن ہی کے لیے قائم ہیں، اور!-->…
Read More...
Read More...
جدید مینوفیکچرنگ پرمبنی ملک کے جدید صنعتی نظام کی تعمیر کو تیزتر کیا جائے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے جدید مینوفیکچرنگ کی ترقی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے نئے سفر میں ہمیں جدید مینوفیکچرنگ کومسلسل بڑھانے اور مضبوط بنانے کے لئے ذہانت پرمبنی ترقی کے ساتھ ساتھ سبز اور مربوط!-->…
Read More...
Read More...
ہانگ کانگ کے پہلے پانچ سالہ منصوبے کا اجراء، خوشحالی کی جانب ایک نئے باب کا آغاز
ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر ”ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی اقتصادی و سماجی ترقی کا پہلا پانچ سالہ منصوبہ (2026-2030)“ جاری کر دیا ہے۔ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو جان!-->…
Read More...
Read More...
چین-آسیان نمائش ”بہترین نمائشوں“ میں شامل ہو گئی، چینی میڈیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 23ویں چین-آسیان نمائش اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کے افتتاح کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این نے ایک سروے کیاجس میں دنیا بھر سے نیٹیزنز نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سروے میں زیادہ تر شرکاء نے چین اور!-->…
Read More...
Read More...