Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے زوران میلانووچ کو جمہوریہ کروشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے اور دونوں ممالک اچھے دوست اور شراکت دار!-->…
Read More...
Read More...
چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی حکومت سرحد پار غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور چینی شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
حالیہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین نے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان پی آر ایس سی-ای او 1 سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کو بیک وقت کامیابی سے خلا میں بھیج دیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ بیجنگ!-->…
Read More...
Read More...
چین اور آسیان ممالک مشترکہ طور پر الیکٹرانک فراڈ جیسے جرائم کا مقابلہ کریں گے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں آسیان کے 10 ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ حال ہی میں، تھائی-میانمار کی سرحد کے ساتھ آن لائن گیمبلنگ اور الیکٹرانک فراڈ کے واقعات کا ایک سلسلہ سامنے آیا ہے، جس سے چین!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جہاز سازی کی صنعت مسلسل 15 سالوں سے دنیا میں سرفہرست
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی جہاز سازی کی صنعت کے 2024 کے بارے میں سالانہ اعداد و شمار باضابطہ طور پر جاری کیے گئے ہیں۔ چین کی جہاز سازی کی صنعت کے تین اہم اشارے لگاتار 15 سالوں تک دنیا میں پہلے نمبر پر رہے ہیں۔ 2024میں عالمی سطح پر فراہم!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی جانب سے چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے باضابطہ آغاز کا اعلان
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور مشترکہ طور پر چین ویتنام انفرادی و ثقافتی تبادلے کے سال کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔
بدھ کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے لئے امریکی چپ برآمدی کنٹرول میں اضافہ خود امریکہ اور عالمی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے، چینی…
یجنگ (نمائندہخصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کو امریکی چپ برآمد ی کنٹرول کے حوالے سے کہا کہ چین نے چینی سیمی کنڈکٹر صنعت کی امریکی بدنیتی پر مبنی ناکہ بندی اور دباؤ پر بارہا اپنا سنجیدہ موقف!-->…
Read More...
Read More...
چین کسی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاملے پر کہا کہ ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی بھی ملک کے ساتھ ہتھیاروں کی!-->…
Read More...
Read More...
اصلاحات کے لئے سائنسی طریقہ کار کی ضرورت ہے، چینی صدر
بیجنگ ( نمائندہخصوصی)جمعرات کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے دوسرے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا.
جس کا عنوان ہے ” ہمہ جہت طریقے سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے 2024 میں امیگریشن مینجمنٹ کے اہم اعداد و شمار جاری کیے،جس کے مطابق 2024 میں چین میں بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی ٹرپس دیکھے گئے ۔
منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سال!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...