Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چین کے تائیوان خطے کے 8 اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، چینی وزارت تجارت
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت نےچین کے تائیوان خطے کے آٹھ اداروں کو برآمدی کنٹرول لسٹ میں شامل کیا۔
اس حوالے سے بدھ کے روز وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ آبنائے تائیوان میں امن و امان کے تحفظ اور قومی خودمختاری اور علاقائی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یورپی یونین چین کے حوالے سے زیادہ مثبت اور عملی پالیسی اپنائے ، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوسی) چین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں مثبت اور عملی پالیسی اپنائے۔
شنہوا کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور بولیویا نے اہم امور پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور بولیویا کے صدر لویس البرٹو کیٹاکورا نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
بدھ کے روز اپنے پیغام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایک با عزت اور خود پر فخر کرنے والے چینی بنیں، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ایک میموریل ہال!-->…
Read More...
Read More...
تبدیلی اور ترقی کو سلامتی اور استحکام کی بنیاد کو مضبوطی سے برقرار رکھنا چاہیے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شانشی میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ شانشی کو وسطی خطے کی تیز ترقی ، دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سینٹرل کمیٹی کے اسٹریٹجک!-->…
Read More...
Read More...
ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیراعظم
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شرکت کی اور کثیرالجہتی، مصنوعی ذہانت، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی اور عالمی صحت عامہ کے موضوعات پر تقاریر کیں۔
منگل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لائی چھنگ ڈہ کے “تائیوان کی علیحدگی” سے متعلق ریمارکس عالمی برادری میں ایک چین کے اصول کو متزلزل…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے تائیوان خطے کے رہنما لائی چھنگ ڈہ نے حال ہی میں نام نہاد “تائیوان کی شناخت” اور “جمہوریہ چین کی شناخت” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ “یہ سب قومی شناخت کا اظہار ہیں”۔
یہ لائی چھنگ ڈہ کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا امریکی میری لینڈ یوتھ پکل بال کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کے نام زبانی پیغام
بیجنگ(نیوز ڈیسک) حال ہی میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کے یوتھ پکل بال ثقافتی تبادلے کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کو ایک زبانی پیغام دیا جنہوں نے !-->…
Read More...
Read More...
پاک بھارت تعلقات میں مشاورت سے اختلافات کو دور کرنے کے حامی ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں پاک بھارت تنازع کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان روایتی دوست اور ہمسائے ہیں اور دفاعی اور سیکورٹی تعاون دونوں ممالک کے درمیان معمول!-->…
Read More...
Read More...
برکس ممالک تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے، برکس اعلامیہ
ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) 17ویں برکس سربراہی اجلاس کا ریو اعلامیہ جاری کیا گیا، جس کا موضوع تھا “گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط بنانا اور مزید جامع اور پائیدار عالمی حکمرانی کو فروغ دینا”۔
پیر کے روز چینی میڈیا کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...