Browsing Category
پاکستان /ایشیا
علی امین گنڈا پورکو حالات خراب کرنے کیلئے لاشیں چاہئیں احتجاج کے دوران دہشتگرد بن کر یا اسلحےکے ساتھ…
پنجاب حکومت کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تحریک کا اعلان اپنی حکومت کے لیے مہلت طلب کرنا ہے
لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج کشمیریوں کے حوصلے کو کبھی شکست نہیں دے سکے : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہیں۔
یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف اور توبہ کریں، امیر مقام
وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی مذاکرات چاہتے ہیں تو پہلے قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف کریں اور نفرت کی سیاست سے توبہ کریں۔
انجینئر امیر مقام نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی مسافر طیارہ کیسے تباہ ہوا؟ حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری
بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارے کو حادثہ دونوں انجنوں کو ایندھن سپلائی بند ہونے کے باعث پیش آیا۔
بھارت کے ایئر کرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بیورو کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایندھن کنٹرول کرنے والے دونوں سوئچز ایک سیکنڈ کے فرق سے یکے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا انٹرن شپ پروگرام اڑان پاکستان سمر اسکالرز کے لیے منتخب طلبہ سے خطاب
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا؟ میں اللّٰہ سے کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انٹرن شپ پروگرام اڑان پاکستان سمر اسکالرز کے لیے منتخب طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا تیان ہوا سمیت 8 فلمی فنکاروں کے نام جوابی خط
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیان ہوا اور دیگر 8 فنکاروں کے نام ایک جوابی خط میں فلمی فنکاروں کے لیے پرجوش توقعات کا اظہار کیا ۔
جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ آپ کا خط پڑھ کر ان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور ملائیشیا کو، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے لیے تعاون کے منصوبوں پر عمل درآمد کر نا چاہیئے،…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ فریقین کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے پر عمل درآمد!-->…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے یوٹیوبرزنے پاک بھارت جنگ میں بھی فساد پھیلایا، سیاست کے نام پر فساد کرنے کی اجازت نہیں…
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور کی کوئی بھی آڈٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لاہورمیں تاریخی 8 گھنٹے موسلادھاربارش کا ریکارڈ قائم،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متعلقہ افسران کو…
لاہور میں تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارش کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں اوسطاً 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی!-->…
Read More...
Read More...
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈ، وزیر اور پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن چائنا (این آر ٹی اے) ساؤ شو من کے درمیان جمعرات کو!-->…
Read More...
Read More...