Browsing Category
پاکستان /ایشیا
چین کے سنکیانگ کے راستے جنوری سے جولائی تک 16 لاکھ سے زائد اندرونی اور بیرونی سفر ہوئے
رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کے سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن نے 1.6 ملین سے زیادہ افراد کے اندرونی اور بیرونی سفر کے لئے خدمات فراہم کیں۔ اس سال 31 جولائی تک سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن کے راستے ملک میں اندرونی اور بیرونی سفر کی تعداد!-->…
Read More...
Read More...
یوکرین کے معاملے پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، چینی وزارت خارجہ
یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے علاقے کرسک اوبلاست پر حملہ کیا تھا۔ روس نے اس حوالے سے یہ دعویٰ کیا کہ یوکرینی فوج کے حملے میں 60 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے اور روسی فوج نے یوکرینی فوج کے حملے کو روکتے ہوئے کرسک اوبلاست میں ہنگامی حالت!-->…
Read More...
Read More...
چین دنیا میں کھیلوں کے دو بڑے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے، فرا نسیسی صدر
پیرس اولمپکس کے اختتام پزیر ہونے سے قبل فرانس کے صدر میکرون نے ایلیسی پیلس میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پیرس اولمپکس میں شاندار نتائج پر چینی کھلاڑیوں کومبارکباد دی۔پیر کے روزاولمپکس کے مقابلوں میں!-->…
Read More...
Read More...
برازیلی مسافر طیارے کے حادثہ پر بہت افسوس ہوا، چینی صدر
چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کو برازیل کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انھیں یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ برازیل میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا جس!-->…
Read More...
Read More...
سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹ نے بجلی پیدا کرنا شروع کردی
اسلام آ باد 12 اگست کو پاکستان کے سکی کناری (ایس کے) ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے پہلے یونٹکو کامیابی کے ساتھ گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے اور اس نے بجلی پیدا وارشروع کردی ہے ۔ یہ اہم سنگ میل انرجی چائنہ کے سب سے بڑے بیرون ملک پن بجلی منصوبے!-->…
Read More...
Read More...
چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام!-->…
Read More...
Read More...
چین کی دیہی صنعت کے احیا ء کی اچھی رفتار برقرار
بیجنگ (ویب ڈیسک) زراعت اور دیہی امور کی وزارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی زرعی مصنوعات کی پروسیسنگ انڈسٹری اور دیہی سیاحت نے اس سال کے آغاز سے نمایاں ترقی کی ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق اس سال کے آغاز سے!-->…
Read More...
Read More...
چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی!-->…
Read More...
Read More...
چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات
بیجنگ (ویب ڈیسک) چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر اور چھنگ حوا یونیورسٹی کے!-->…
Read More...
Read More...
ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے!-->…
Read More...
Read More...