Browsing Category

پاکستان /ایشیا

تخلیقی کھلونوں کا عروج چینی معیشت کی نئی قوت کا عکاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آج کل اگر آپ چین میں کسی شاپنگ مال میں جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ ایک خاص طرح کے کھلونوں کی دکانوں میں کافی رونق اور گہما گہمی ہے، اور چینی لوگ ان کھلونوں کو بہت پسند کر رہے ہیں ۔ یہ ہیں “تخلیقی کھلونے” ۔ ان کی مقبولیت…
Read More...

مستقبل کے لئے پانی کے تحفظ کو فروغ دینے میں مل کر کام کریں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسرا ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک بیجنگ میں شروع ہوا۔ ایشیا انٹرنیشنل واٹر ویک ایک علاقائی واٹر پلیٹ فارم ہے جو ایشیا واٹر کونسل کی جانب سے ایشیا کے آبی مسائل کو حل کرنے کے لئے شروع کیا گیا ۔یہ ایونٹ ہر تین سال بعد منعقد…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید…
Read More...

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں 100 سے زائد ممالک کی طرف سے چین کی حمایت میں مشترکہ…

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ستاونویں اجلاس میں امریکہ اور دیگر ممالک کی جانب سے چین میں انسانی حقوق کے معاملات کے نام پر حملہ کرنے اور چین کو بدنام کرنے کے بیانات کے جواب میں 100 سے زائد ممالک نے چین کے…
Read More...

سلامتی کونسل کو بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی بنیادی ذمہ داری سنبھالنا چاہیے، چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوکرین سے متعلق سلامتی کونسل کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا…
Read More...

چاند پر تحقیق کے منصوبے کی کامیابی چین میں خلابازوں کی کئی نسلوں کی دانشمندی کا نتیجہ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چاند پر تحقیق کے منصوبے چھانگ عہ نمبر 6 مشن کے شرکاء کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر…
Read More...

چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں، شی جن پھنگ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نےانورا ڈسانائیکے کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں سری لنکا کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں۔ 67 سال…
Read More...

گلوبل میئرز ڈائیلاگ۔ہانگ چو اور 9واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا،…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگ چو اور 9 واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ 15 ممالک اور علاقوں کے 24 شہروں کے میئرز یا میئرز کے نمائندے، چین میں سفارتی مشنز کے نمائندے اور چین کے…
Read More...

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی جو سال بہ سال 14.0 فیصد اضافہ ہے۔ …
Read More...

میکسیکو میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر’ آسمان میں لکھی میری چین کی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام آسمان میں لکھی میری چین کی کہانی کی خصوصی تقریب میکسیکو میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھتر ہویں سالگرہ کے موقع پر کامیابی سے منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی…
Read More...