Browsing Category

ویڈیوز

ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023…
Read More...

ریئلمی 14 سیریز 14 جولائی کو پاکستان میں اسنیپ ڈریگن 6 جن 4 چپ کے ساتھ لانچ ہوگی جدید ٹیکنالوجی کی…

ریئلمی 14 سیریز 5 G کی لانچ کی تیاری مکمل پاکستان میں 14 جولائی کو ہوگا جدید ترین اسنیپ ڈریگن 6 Gen 4 پروسیسر کے ساتھ لانچ پاکستانی صارفین طویل عرصے سے ایسے فونز کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جو ہیوی ٹاسکس کے دوران سست روی کا شکار ہو…
Read More...

امریکا: ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب…
Read More...

ویمنز ایشین فٹ بال کپ، پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو مات دیدی

ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول مریم…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 7 ہزار 570 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ31 ہزار 949 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 7629…
Read More...

ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی معطل کرنے پر غور

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک کی فروخت یا پابندی کے قوانین پر عمل درآمد 60 سے 90 روز کے لیے معطل کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے پر غور کر رہے ہیں۔جمعرات کے روز میڈیا رپورٹ کے مطا…
Read More...

ایک منفرد کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے

جو لوگ بارش کو بہت پسند کرتے ہیں، انہیں ضرور سیول جانا چاہیے جہاں درحقیقت ایک کیفے ہے جس میں مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سما اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کیوجہ…
Read More...

اے آئی کا وار، گوگل کا ایک بار پھر ملازمین کو نکالنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی صد تعداد کو ہدف بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
Read More...

ویپس میں کتنی سگریٹوں کے برابر نیکوٹین ہوتی ہے، جان کر آپ شاید ویپنگ ترک کردیں

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ویپ میں سگریٹ سے کئی زیادہ نکوٹین ہوتی ہے۔ امریکا میں 16 لاکھ سے زیادہ مڈل اور ہائی اسکولوں کے طلبا نے 2023 میں ویپنگ کرنے کی اطلاع دی اور تقریباً 90 فیصد نے ذائقہ دار بخارات کا استعمال کیا لیکن یہ صرف…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو ترقی کے نئے امکانات لا نے کے لئے تیار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا گیارہواں سال ہے۔ اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو کی تعمیر سے متعلق چوتھے…
Read More...