Browsing Category

کھیل

ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا

معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے لاس ویگاس میں چھٹا ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا۔ ارسلان ایش نے ٹوئسٹڈ مائنڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن عاطف بٹ کو 1-3 سے ہرا کر ٹیکن 8 گرینڈ فائنل اپنے نام کیا۔ اُنہیں اس شاندار کامیابی نے 12…
Read More...

حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…
Read More...

پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا

عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔ تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے…
Read More...

پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گۓ

پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔ اسپین میں جاری ویلنشیا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی…
Read More...

پہلا ٹی 20, ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں شکست

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ کا آغاز ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ کی ٹاس جیتنے…
Read More...

مداح مختلف رنگوں کی جرسیاں پہنتے ہیں، مگر کھیل انہیں متحد کرتے ہیں :شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی کی موجودگی کے سبب ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والے انڈین…
Read More...

پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔ مصر کے شہر نیو قاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میں سیڈ 6 پاکستان نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر کوارٹر…
Read More...

شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ میں رواں ماہ کے آغاز پر سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی حالیہ ٹی 20 سیریز اور دورۂ ویسٹ انڈیز پر…
Read More...

پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل ہیں جس کے شیڈول کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیا جا…
Read More...

دورہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ محمد رضوان ون ڈے فارمیٹ میں کپتان برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی،…
Read More...