Browsing Category
کھیل
پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے
پیرس اولمپکس شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے۔
پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے باضابطہ پہلے روز پاکستان کے دو ایتھلیٹس ایکشن میں تھے تاہم دونوں ہی اچھا آغاز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فرانس، سی ایم جی اولمپک گیمز لائیو براڈکاسٹ ٹیکنالوجی جدت طرازی اور ترقیاتی رپورٹ جاری
پیرس (سپورٹس ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اولمپک گیمز لائیو براڈکاسٹ ٹیکنالوجی انوویشن اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ کو پیرس میں چینی ، انگریزی ، فرانسیسی اور دیگر زبانوں میں جاری کیا گیا ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی!-->…
Read More...
Read More...
فرانس، سی ایم جی ”چائنا ریڈ k8 الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی کمیشننگ مکمل
پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس میں ، چائنا میڈیا گروپ کے "چائنا ریڈ” 8k الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی براڈکاسٹنگ سسٹم اور تکنیکی کمیشننگ مکمل کی گئی ، اور اسے ڈلیوری پروگرام کی پراڈکشن ٹیم کو باضابطہ طور پر حوالے کیا گیا جو پیرس اولمپک!-->…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، 205 ممالک کے دستوں کی دریائے سین میں کشتیوں پر آمد
پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی، پیرس اولمپکس کی مشعل بھی روشن کردی گئی۔
دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی عوام نے ہمیشہ پیرس اولمپکس کی زبردست حمایت کی ہے، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
پیرس (سپورٹس ڈیسک) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے چیئرمین تھامس باخ نے پیرس میں چائنامیڈیا گروپ کے ڈائریکٹر اور ان کے وفد سے ملاقات کی۔ چیئرمین باخ نے ڈائریکٹر شین ہائی شیونگ کی قیادت میں سی ایم جی کے وفدکا پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب!-->…
Read More...
Read More...
شی جن پھنگ نے اولمپک تحریک کے ساتھ گہرا تعلق قائم کیا ہے، رپورٹ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اولمپک گیمز امن، اتحاد اور ترقی کے لئے بنی نوع انسان کی جستجو کی علامت ہیں ۔ جمعرات کے روز چین کے میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اولمپک گیمز کو ممالک اور عوام کے درمیان دوستی کے فروغ کا ایک!-->…
Read More...
Read More...
چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (سپورٹس رپورٹر) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں!-->…
Read More...
Read More...
چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گیمز کی نشریات کے لئے سائنسی وتکنیکی جدت طرازی کی دس اہم…
بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گمیز کی نشریات کے لئے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے اجراء کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی اور سی ایم جی پیرس اولمپک گیمز کی نشریات کے تکنیکی انچارج نے اس موقع پر دس سائنسی اور!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز ہوا۔ ہفتہ کے روَ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ آئی او سی ای اسپورٹس کمیشن کے صدر ڈیوڈ!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گیمز کی کوریج ٹیم کی روانگی کی تقریب
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے پیرس اولمپک گیمز کی کوریج ٹیم کی روانگی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے خطاب کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...