Browsing Category

مزید

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے…
Read More...

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

دہلی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران…
Read More...

ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باوجود معاوضوں کی منتظر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابھی تک معاوضوں کے منتظر ہیں، ایشین چیمپیئنز ٹرافی ختم ہونے کے بعد ان تک یومیہ الاؤنس نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی10 دن بعد بھی…
Read More...

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا…
Read More...

بھارت میں فراڈیوں نے جعلی سپریم کورٹ لگا کر ٹیکسٹائل مالک کو لوٹ لیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک انتہائی وعجیب غریب واقعے میں چند فراڈیوں نے جعلی عدالت لگا کر ایک بڑی کاروباری شخصیت سے لاکھوں ڈالرز ہتھیا بھارتی پولیس ایک شاطرانہ فراڈ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ہوشیار فراڈیوں نے بھارت کے ٹیکسٹائل گروپ…
Read More...

اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ

 لاہور: اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ ہوگئیں، انہوں نے اسلام آباد سے بڈاپسٹ کے لیے اڑان بھری۔ اولمپیئن صدف صدیقی کا تعلق پاک آرمی سے ہے۔ اولمپک گیمز، کامن ویلتھ، سیف گیمز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس…
Read More...

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل کیا گیا جو بعد ازاں تازہ ’آئلیٹ‘ کے جتھوں…
Read More...

متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد  بھارتی سنیما کے سب سے بڑے’دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات ایشونی وشنو نے ایکس ( ٹوئٹر) پر…
Read More...

جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی فاتح

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کے نوجوان فاسٹ بولر ٹیناشے مچاوایا کی شاندار بولنگ سے نہ صرف کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو شکست دی بلکہ جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کو زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا فاتح بھی بنادیا۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سکندر رضا…
Read More...

سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔ بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے سوشل میڈیا…
Read More...