Browsing Category

مزید

ایک شخص 120 دن تک زیرآب رہنے کی کوشش کیوں کر رہا ہے؟

جرمنی سے تعلق رکھنے والا ایک شخص زیرآب رہائشی مقام میں رہنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ روڈگیئر کوچ نامی شخص پاناما کے علاقے Puerto Lindo کے ساحل پر زیرآب واقع کیپسول میں 60 دن سے زائد عرصے سے موجود ہے۔ مگر ابھی گنیز…
Read More...

ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان نے معروف مصنف ناصر ادیب کی جانب سے خود سے متعلق دیے جانے والے بیان پر ردعمل دے دیا۔ چند روز قبل ناصر ادیب نے ایک نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلم کی کاسٹ کیلئے 2 اداکاراؤں کی…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہوگئے۔ فیڈریشن کے انتخابات کیلئے مزید 4 ماہ سے زیادہ وقت درکار ہوگا، ہارون ملک کی سربراہی میں پی ایف ایف نارملائزیشن کی مدت اتوار کو ختم ہورہی ہے تاہم کمیٹی کو…
Read More...

بریسٹ کینسر کو ابتدا میں ہی شناخت کرنے والا اے آئی بلڈ ٹیسٹ متعارف

حال ہی میں سائنس دانوں نے اے آئی پر مبنی ایک جدید اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو کہ خون کا معائنہ کرکے چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں ہی پتہ لگا سکتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ نیا اے آئی اسکریننگ کا یہ طریقہ جو لیزر کو بھی…
Read More...

بار بار طلاقیں رچا کر سرکاری پیسہ وصول کرنے والا معمر جوڑا قانون کی گرفت میں آگیا

ایک آسٹریا کا جوڑا جس نے گزشتہ 43 سالوں میں 12 بار طلاق دی اور واپس شادی کی، مالی فراڈ کے الزام میں زیر تفتیش آگئے ہیں۔ ویانا، آسٹریا میں پولیس اس وقت ایک ایسے جوڑے کے عجیب و غریب کیس کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے شادی کی اور پھر 43 سال کے…
Read More...

آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل

بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور ناگزیر مہمان پر تبصروں سے شروع ہوتا ہے۔ اس کے بعد دلہن کو شرما جی…
Read More...

معروف امریکی گلوکارہ بوٹوکس کی وجہ سے مسکرانے سے محروم ہوگئی

امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں دیا گیا تھا۔…
Read More...

اسٹار کرکٹرز کے معاملے پر فرنچائزز ہی ایک دوسرے آمنے سامنے آگئیں

اسٹار غیرملکی کرکٹرز کے معاملے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز آمنے سامنے آنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا انعقاد 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان ہوگا، نئے سی ای او سلمان نصیر نے اپنی موجودگی کا احساس…
Read More...

کم عمر افراد میں کونسی بیماری تیزی سے بڑھ رہی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ میں کم عمر افراد کے باول کینسر میں مبتلا ہونے کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ انگلینڈ میں یہ بیماری دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ محققین…
Read More...

دنیا کی سرد ترین سڑک کی سیر کریں

موسم سرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سرد ترین شاہراہ کونسی ہے؟ یہ روس کے مشرق بعید میں واقع کولیما ہائی وے (ایم 56) ہے جسے دنیا کی سرد ترین سڑک قرار دیا جاتا ہے۔ درحقیقت یہ اعزاز…
Read More...