Browsing Category

مزید

ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا منفرد جزیرہ

استنبول کو دنیا کا واحد شہر قرار دیا جاتا ہے جو 2 براعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔ آبنائے باسفورس سے استنبول کے ایشیائی اور یورپی حصے الگ ہوتے ہیں اور اس آبنائے کا تنگ ترین مقام محض 700 میٹر چوڑا ہے۔ یعنی دونوں براعظم ایک دوسرے…
Read More...

عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو ان کا…
Read More...

آئی سی سی پاکستان کو ایک اور ایونٹ کی میزبانی سونپے گا

چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلیے آئی سی سی ایک ایونٹ کی میزبانی پی سی بی کو سونپے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس گذشتہ روز اسلام آباد میں…
Read More...

تیز آگ پر پکا گوشت نقصان دہ ہے؟

تیس سالہ رضوان جلتے کوئلوں پر پکا گوشت کھانے کا شوقین تھا۔ کبھی وہ گھر میں کوئلے لا کر چکن روسٹ کرتا یا بیف کباب پکاتا۔ خود پکانے کا موڈ نہ ہوتا، تو بہن سے پکوا لیتا یا پھر بازار سے لے آتا۔ اِس چلن کی مگر رضوان کو بھاری قیمت ادا کرنا…
Read More...

صرف 3600 روپے کی 5 سیٹوں والی گاڑی، اشتہار وائرل

شیورلیٹ کمپنی کی ایک گاڑی کا پرانا اخباری اشتہار حال ہی میں وائرل ہوا ہے جس نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ اشتہار میں 5 سیٹوں والی شیورلیٹ کار کی نمائش کی گئی ہے جس کی قیمت صرف 3,600 روپے تھی یعنی پاکستانی روپوں کے حساب سے 11،800…
Read More...

چین پوری دنیا کے دوستوں کا خیر مقدم کرتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی جانب سے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی میں جامع توسیع کے باضابطہ اعلان کے بعد ‘اگلا اسٹاپ، چین’ کا موضوع ایک بار پھر عالمی سطح پر مقبول ہو گیا ہے۔ چین نے ٹرانزٹ ویزا فری کے تحت غیر ملکیوں کے قیام کی مدت 72 گھنٹے اور…
Read More...

سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔ بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی…
Read More...

پاکستان اسکواش ٹیم ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئی

پاکستان اسکواش ٹیم عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی، ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 13 ویں پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں قومی اسکواڈ محمد عاصم خان، ناصر اقبال، نور زمان اور عبداللہ نواز پر مشتمل…
Read More...

پھل، سبزیاں روزانہ کتنی مقدار میں کھانی چاہیئں؟

مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا جتنا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، صحت کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں کیے گئے تقریباً 350 مطالعات پھلوں اور سبزیوں کے صحت پر اثرات کا جائزہ لیتے ہیں جس میں دل سے…
Read More...

دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول جہاں ایک ڈوبا ہوا ‘شہر’ آپ کا منتظر ہے

کیا آپ دنیا کے سب سے گہرے سوئمنگ پول میں غوطہ لگانے کی ہمت کرسکتے ہیں؟ یہ جان لیں کہ اس سوئمنگ پول کی گہرائی میں جانا کمزور دل افراد کے بس کی بات نہیں۔ اس سوئمنگ میں بہت کچھ موجود ہے جیسے ایک زیرآب ڈوبا شہر، آرکیڈ گیمز اور بھی بہت…
Read More...