Browsing Category

مزید

علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ

برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے ہزاروں کیسز سے بچا سکے گا۔ یونیورسٹی آف لِیڈز اور لِیڈز…
Read More...

پولش شہریوں کی برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

پولینڈ کے ایک شہر نے تقریباً 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکاء کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا تھا کہ وہ پُر…
Read More...

ماضی میں سلمان نے ایشوریا کو کس بات پر 17 ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی؟

بھارتی میڈیا جہاں ان دنوں بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک کے ازدواجی تعلق پر نظریں جمائے ہوئے ہیں وہیں ماضی میں ایشوریا اور سلمان خان کا رومانوی تعلق بھی کسی نہ سے کسی طریقے سے خبروں کی زینت بن رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…
Read More...

پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 سے قبل پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا، پی سی بی نے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، جس…
Read More...

منگنی کی فوٹوشوٹ کرانیوالے جوڑے کی انگوٹھی برف میں کھوگئی

برفباری میں منگنی کی فوٹو شوٹ کرانے والے امریکی جوڑے کی انگوٹھی برف میں کھو گئی۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ کِم زو اور فِل موئی یوٹاہ کے پارک سٹی میں منگنی کی فوٹو شوٹ میں مصروف تھے جب فوٹوگرافر سبرینا بوہلکے نے زو کی انگلی…
Read More...

اگر روزانہ پاستا کھائیں تو کیا اثرات مرتب ہونگے؟

اگرچہ ہر روز پاستا کھانا نقصان دہ نہیں ہے، خاص طور پر اگر یہ دیگر غذاؤں کے ساتھ کھایا جائے۔ تاہم اس کے صحت بخش یا نقصان دہ ہونے کا تعلق پاستا کی قسم اور اسے تیار کرنے کے طریقہ پر منحصر ہے۔ روزانہ پاستا کھانے کے اثرات کیا ہوسکتے…
Read More...

وہ پڑوسی جزائر جن کے وقت میں 24 گھنٹے کا فرق ہے

دنیا میں متعدد عجیب مقامات موجود ہیں مگر سمووا اور امریکی سمووا (امریکا کے زیرتحت) ایسے پڑوسی جزائر ہیں جو کچھ زیادہ ہی دنگ کردینے والے ہیں۔ ویسے تو آپ سمووا سے طیارے پر بیٹھ کر کچھ دیر میں امریکی سمووا پہنچ سکتے ہیں مگر آپ کو اپنی گھڑی…
Read More...

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ برف باری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی…
Read More...

دل کے ناکام پٹھے کن افراد میں ازسرنو اپنی مرمت کرنے لگ جاتے ہیں؟

ایریزونا یونیورسٹی کی ایک تحقیقی ٹیم نے پتہ لگایا ہے کہ مصنوعی دل کے مریض دل کے پٹھوں کو دوبارہ پیدا کرسکتے ہیں جو پہلے بالکل ناکارہ ہوچکے تھے۔ تحقیقی ٹیم کی قیادت کرنے والے ڈاکٹر ہشام صادق نے کہا کہ اس دریافت سے علاج کے نئے طریقوں کے…
Read More...

ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

انسٹاگرام پر 'ہیلو دیدی' کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔ وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر بیٹھ کر پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ اسٹنٹ…
Read More...