Browsing Category

مزید

پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت

نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔ ’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا…
Read More...

دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا

مصر میں شادی کے روز دولہا نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں گرا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ واقعہ مصر میں پیش آیا اور اسے شادی کے…
Read More...

پاکستان کی نصف آبادی لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدتی ہے: سروے

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق گزشتہ سال پاکستان کی نصف آبادی نے لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدے۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے نئے سروے کے دوران 48 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال لنڈا بازاروں سے استعمال شدہ کپڑے…
Read More...

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ…
Read More...

ڈولفن کا چونچ میں اسفنج پھنسا کر شکار کرنے کا منفرد طریقہ

آسٹریلیا میں ڈولفن نے سمندر کی تہہ سے شکار ڈھونڈ نکالنے کے لیے ایک منفرد اور ذہین طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ یہ ڈولفن اپنی چونچ پر ایک اسفنج پھنساتی ہیں (بالکل جوکر کی ناک کی طرح) جس سے انہیں سمندر کی تہہ میں چھان بین کرنے میں مدد ملتی ہے۔…
Read More...

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ" ویکسین تیار کر لی ہے۔ یہ پہلا…
Read More...

ٹرمپ کے نزدیک فٹبال کا بادشاہ کون ؟

رونالڈو یا میسی؟ امریکی صدر ٹرمپ نے ’فٹبال کے بادشاہ‘ کے لیے حیران کن نام چن لیا۔ فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیل کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی یعنی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑی کا مباحثہ دنیا بھر میں برسوں سے…
Read More...

میڈیا اور شوبز انڈسٹری کے سامنے ہی بڑی ہوئی , میری غلطیاں کسی سے چھپی نہیں : مہر بانو

اداکارہ مہربانو نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے لیے ریڈ کارپٹ نہیں بن سکتیں اور نہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت کرسکتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ شو ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر…
Read More...

فنکاروں نے ادائیگیوں میں تاخیر کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پروڈکشن ہاؤسز کی غیر پیشہ ورانہ روش، تاخیر سے ادائیگیوں اور فنکاروں کی تذلیل پر سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد کے بعد دیگر فنکار بھی میدان میں آگئے۔ حال ہی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے افسوسناک…
Read More...

تنہائی کس طرح ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟

تنہائی صرف ایک وقتی احساس نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی و جسمانی مسئلہ بن سکتی ہے نئی تحقیق کے مطابق تنہائی کا تجربہ اگر طویل عرصے تک جاری رہے تو انسان کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی صحت پر گہرے اور بعض اوقات خطرناک اثرات ڈالتی ہے۔ ذہنی…
Read More...