Browsing Category

مزید

صوبہ پنجاب میں 48 گھنٹوں کے دوران 9 ڈینگی کیسزرپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 5 کیسز مری کی یوسی گیل میں رپورٹ ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں 1 اور ٹیکسلا میں 2 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کے 5 مریض…
Read More...

گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد

ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔ ٹیکساس ہل کنٹری میں جولائی میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں کم از کم 135 افراد ہلاک ہوئے تھے جو ٹریوس کاؤنٹی میں ایک غیر متوقع تاریخی دریافت کو سامنے…
Read More...

ایف نائن پارک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے منتخب

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی…
Read More...

فواد خان کی بھارتی فلم ’عبیر گُلال‘ کوگرین سگنل مل گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ کو اب 29 اگست 2025 کو…
Read More...

اداکارہ منزہ عارف کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ

سینئر اداکارہ منزہ عارف نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ڈھلنے کے بعد بچے پیدا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، جن سے نوجوان بے خبر ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی،…
Read More...

چینی نوجوانوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے کیلئے چُوسنی کا استعمال

ان دنوں چین میں ذہنی دباؤ، کم خوابی اور ٹینشن کم کرنے کےلیے ایک عجیب و غریب رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جس میں ہزاروں بالغ افراد ان مسائل سے نمٹنے کے لیے پسیفائرز (چُوسنی) پر انحصار کر رہے ہیں۔ کام کا دباؤ، مارگیج اور گاڑی کی اقساط کی…
Read More...

پاکستانی بچے صرف 6 ماہ سے کم عمر تک ماں کا دودھ پیتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر اخراجات آنے لگا، 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق اہم اعدادوشمار پاکستانی بچے صرف 6…
Read More...

 جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔ واضح رہے کوارٹر فائنل میں…
Read More...

عاصم اظہر نے ہانیہ عامر سے ہاتھ ملاکر معافی مانگ لی؟

پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کے ری یونین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ہر جانب اسی کا چرچہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ عاصم اظہر نے ڈھکے چھپے الفاظ…
Read More...

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت

کیا پرانی محبت دوبارہ دستک دے رہی ہے؟ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتے گاتے ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے…
Read More...