Browsing Category

دلچسپ

پاکستان کی نصف آبادی لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدتی ہے: سروے

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق گزشتہ سال پاکستان کی نصف آبادی نے لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدے۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے نئے سروے کے دوران 48 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال لنڈا بازاروں سے استعمال شدہ کپڑے…
Read More...

ڈولفن کا چونچ میں اسفنج پھنسا کر شکار کرنے کا منفرد طریقہ

آسٹریلیا میں ڈولفن نے سمندر کی تہہ سے شکار ڈھونڈ نکالنے کے لیے ایک منفرد اور ذہین طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ یہ ڈولفن اپنی چونچ پر ایک اسفنج پھنساتی ہیں (بالکل جوکر کی ناک کی طرح) جس سے انہیں سمندر کی تہہ میں چھان بین کرنے میں مدد ملتی ہے۔…
Read More...

مارک روٹ کا “دادا ابو والا مذاق” اور “شاہی بیٹا” کی کہانی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)”نکی ایشیا” نے ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان تھا: “مسٹر جاپان نے ٹرمپ کو “ڈیڈی” کہنے سے انکار کر دیا، اور یہ صحیح ہے”۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور جاپان تجارتی مذاکرات کر رہے ہیں، لیکن” ایشبا حکومت” کا رویہ توقعات…
Read More...

آسٹریلیا میں 150 وہیلز کی اجتماعی ہلاکت، کیا قدرتی آفات کی نشانی ہے؟

تسمانیہ: آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ساحل پر 150 سے زائد "فالس کلر وہیلز" پھنس گئیں، جن میں سے کچھ زندہ ہیں، جبکہ ماہرین انہیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ واقعہ آرتھر ریور کے قریب پیش آیا، جو تسمانیہ کے شمال مغربی ساحل پر واقع ہے اور…
Read More...

اصلی ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ’سپر ڈائمنڈ‘

چینی سائنس دانوں نے ایک مسنوعی ’سپر ڈائمنڈ‘ بنایا ہے جو اصلی ہیروں سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔ قدرتی ہیروں میں عموماً ایک مکعب فریم (ہیرے کے کاربن ایٹمز کی ترتیب) ہوتا ہے لیکن شش پہلو کرسٹل کا سانچہ ایک مضبوط مٹیریل کی فراہمی کے لیے جانا…
Read More...

شارک کی تصویر لینے کے چکر میں خاتون اپنے دونوں ہاتھ گنوا بیٹھیں

اگرچہ کچھ چیزیں دوسروں کو خوف میں مبتلا کرکے بھاگنے پر مجبور کردیتی ہیں لیکن کچھ لوگوں ایسے موقع پر تصویر کھینچنا پسند کرتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کینیڈین شہری خاتون کے ساتھ ہوا جب پانی میں شارک کو دیکھ کر بھاگنے کے…
Read More...

دنیا کب ختم ہوگی؟ نیوٹن کے خط میں سنسنی خیز انکشاف

مشہور ریاضی دان اور طبعیات دان سر آئزک نیوٹن کے 300 برس سے زائد عرصہ قبل لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کا اختتام کب ہوگا۔ 1704 میں لکھے گئے خط میں نیوٹن نے ریاضی کی متعدد کیلکیولیشنز کی مدد سے یہ بتانے کی کوشش ہے کہ یہ دنیا…
Read More...

ڈنمارک:’’صدر ٹرمپ سے کیلی فورنیا خرید لو‘‘ انوکھی پٹیشن

اہل ڈنمارک نے امریکی ریاست کیلی فورنیا خریدنے کے لیے ’’میک کیلی فورنیا گریٹ اگین‘‘نامی پٹیشن شروع کردی جس پہ دو لاکھ سے زیادہ ڈینش دستخط کر چکے ہیں. مقصد 1 ٹریلین ڈالر اور پانچ لاکھ دستخط جمع کرنا ہے، دراصل ٹرمپ نے گرین لینڈ…
Read More...

متعدد ایشیائی ممالک کے دوستوں کی چین کے “آئس سٹی” ہاربن میں ایک ساتھ چینی نئے سال کے جشن میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے لالٹین فیسٹیول کے موقع پر ، چین کے”آئس سٹی” ہاربن میں ایک منفرد بین الاقوامی عوامی تبادلہ سرگرمی ” ایشیائی سرمائی گیمز کی غیرمادی ثقافتی ورثے کے سال سے ملاقات” کا انعقاد کیا گیا۔منگولیا، تھائی لینڈ، فلپائن، ویتنام،…
Read More...

شوہر کو امیر ظاہر کرکے رشتہ داروں سے کروڑوں ہتھیانے والی خاتون کو قید

چین میں ایک عدالت نے جعلی شادی رچا کر رشتہ داروں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے۔ چین میں مینگ نامی خاتون نے ایک ایسے شخص کے ساتھ شادی کا ڈرامہ رچایا جس سے وہ اتفاقیہ ملی تھی اور اسے اپنے خاندان والوں کے سامنے…
Read More...