Browsing Category
دلچسپ
ابوظہبی میں 1400 سال پرانی صلیب دریافت
ابوظہبی میں سر بنی یاس جزیرے پر تقریباﹰ 1400 سال پرانی ایک مسیحی صلیب دریافت ہوئی ہے۔
کھدائی کی مہم جنوری میں شروع ہوئی، یہ پہلی بڑی کھدائی ہے تقریباً 30 برس بعد شروع کی گئی۔ یہ پلاسٹر پر بنی ہوئی صلیب ہے
یہ تقریباً ساتویں-آٹھویں صدی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری
چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔
چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر اسٹرپس حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا
چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق شوہر کا مطالبہ تھا کہ بچے کو اُس کے خاندان کا نام دیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکی شہری نے ٹیبل ٹینس کی گیندوں سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو اس وقت 181 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں) کا کہنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا دُلہے کو مہنگا پڑ گیا
بھارتی سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری دینے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جیسے ہی وہ سیڑھیوں پر قدم رکھتا ہے، بیلنس کھو بیٹھتا ہے اور دونوں زمین پر گر جاتے!-->…
Read More...
Read More...
پیسہ بچانے کےلیے اپنے دانتوں کا خود علاج کرنے والا شہری اسپتال پہنچ گیا
چین میں پیسا بچانے کےلیے ایک معمر شہری نے خود ہی مصنوعی دانت تیار کرکے اپنے دانتوں کا علاج کرنے کی کوشش کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص نے آن لائن خریدے گئے ریزن مواد سے اپنے لیے ڈینچر (دانتوں کا مصنوعی سیٹ) بنانے کی کوشش کی۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد
مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔
محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے صارفین کو حیران اور محظوظ کر دیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...