Browsing Category

عرب/مڈل ایسٹ

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2025کے اسپرنگ فیسٹیول گالاکے لیے چار ذیلی مقامات کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے چار ضمنی مقامات کا اعلان کیا۔ ان میں چھونگ چھینگ، ووہان، لاہسہ اور ووشی ، شامل ہیں ۔ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت کے بعد پہلے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے طور پر…
Read More...

برکس خاندان میں شراکت دار ممالک کی شمولیت برکس تعاون کی ایک نئی بلندی تک پہنچنے کی علامت ہے، چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں روس کی جانب سے برکس پارٹنر ممالک کی فہرست کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال برکس کی تاریخی توسیع کے بعد یہ برکس کے ترقیاتی عمل میں ایک اور اہم…
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی…
Read More...

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی…
Read More...

اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اوکیناوا پریفیکچر نے پریفیکچرل اسمبلی کا انعقاد کیا اور ایک قرارداد منظور کی جس میں جاپان اور امریکہ کی افواج کی حیثیت کے معاہدے پر مکمل نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں جاپانی اور امریکی حکومتوں سے مطالبہ کیا…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے تک پہنچنے کے قریب نہیں، اسرائیلی ذرائع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے نے مقامی وقت کے مطابق اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ اسرائیلی وفد اب بھی قطر کے شہر دوحہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں حصہ لے رہا ہے اور مذاکرات میں متعلقہ فریقین کے درمیان…
Read More...

بیجنگ 12345 ہاٹ لائن کی وسیع مقبولیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دارالحکومت بیجنگ کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ردعمل کے حوالے سے اصلاحات کے گزشتہ چھ سالوں میں عوام اور کاروباری اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 150 ملین شکایات موصول کی گئی ہیں،…
Read More...

چین اور بھارت کو سرحدی علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 23 واں اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی فریق کے خصوصی نمائندے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین بھارت سرحدی مسئلے اور دوطرفہ تعلقات پر بھارت کے خصوصی نمائندے اور قومی سلامتی…
Read More...

چین، عوامی شکایات کے فوری ایکشن کے موضوع پر دستاویزی فلم “آپ کی آواز” کا پریمیئر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عوامی شکایات کے فوری ایکشن کے موضوع پر دستاویزی فلم “آپ کی آواز” کا پریمیئر بیجنگ میں منعقد ہوا۔ بدھ کے روز اس موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے…
Read More...

سعودی عرب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پہلی گاڑی متعارف

سعودی عرب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پہلی گاڑی متعارف کرائی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق سولر سسٹم سے لیس گاڑی دن میں شمسی توانائی جبکہ رات میں اسٹوریج الیکٹرک سسٹم سے چلائی جاسکتی ہے۔ریاض میں لاجسٹک سروسز کی نمائش میں شریک ’وی گو‘ گروپ کے…
Read More...