Browsing Category

عرب/مڈل ایسٹ

اپیک اجلاس عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اپیک اقتصادی رہنماؤں کا اکتیسواں غیررسمی اجلاس اسی ہفتے میں پیرو میں منعقد ہوگا۔ تمام فریقوں کو امید ہے کہ یہ اجلاس کھلے پن اور تعاون کو مضبوط بنانے اور عالمی ترقی کی توقعات کو فروغ دینے میں اعتماد پیدا کرے…
Read More...

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایشیا بحرالکاہل خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی اور معاشی انضمام کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ چین نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں 64.2 فیصد حصہ…
Read More...

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چینی نائب وزیراعظم

با کو (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روزانہوں نے نشاندہی کی کہ اس سال موسمیاتی…
Read More...

چینی صدر پیرو کے سرکاری دور ے کے لئے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ پیرو کی صدر بولورٹے کی دعوت پر اپیک رہنماؤں کے 31ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بدھ کے روز بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔ شی جن پھنگ کے ہمراہ سی پی…
Read More...

چینی صدر کا کار حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے ہر ممکن کوششوں پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں پیدل چلنے والے افراد پر ایک گاڑی چڑھ دوڑی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اب تک واقعے میں 35 افراد ہلاک اور 43 شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ واقعے کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...

چین اور روس کا عالمی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو کے ساتھ چین روس اسٹریٹجک سیکیورٹی…
Read More...

چین ڈبل11 اورعالمی صارفین میں چینی سرحد پار ای کامرس کی مقبولیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)گیارہ نومبر کو چین میں شاپنگ ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے اور ملک بھر میں خرید و فروخت کی سرگرمیاں عروج پر ہوتی ہیں۔2009 میں پہلے “ڈبل 11” یعنی “گیارہ نومبر ” کے شاپنگ ڈے کے بعد سے گزشتہ 16 سال کے دوران ، ” ڈبل11 ” شاپنگ…
Read More...

چینی صدر کی سن یات سین یونیورسٹی کے 100 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے سن یات سین یونیورسٹی کے 100ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد کا خط بھیجا، جس میں یونیورسٹی کے تمام اساتذہ، طلباء، عملے اور اندرون و بیرون ملک گریجوئٹس کو مبارکباد دی گئی۔…
Read More...

گلوبل ساؤتھ انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، چینی صدر

ساؤ پالو (نمائندہ خصوصی) “گلوبل ساؤتھ” میڈیا تھنک ٹینک فورم برازیل کے ساؤ پالو میں شروع ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام مبارکباد کا ایک خط بھیجا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت گلوبل ساؤتھ تیزی…
Read More...

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے…
Read More...