Browsing Category
یورپ
یورپی یونین سبز تبدیلی کے نام پر صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کو نافذ کر رہی ہے، رپورٹ
چین کے دو اقتصادی دانشوروں نے یورپی یونین کی طرف سے سبز تبدیلی کے نام پر اپنائے جانے والی صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کے بارے میں ایک جائزہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 اگست کو ، یورپی کمیشن نے چین کی مسافر!-->…
Read More...
Read More...
چین-یورپی یونین تجارتی تناؤ پر عالمی جواب دہندگان کی یورپی یونین کے تجارتی تحفظ پسندی کے رویےپر…
حال ہی میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے ترقیاتی حقوق اور مفادات اور انٹرنیشنل گرین ٹرانسفارمیشن تعاون کے تحفظ کے لیے، چین نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے عارضی کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے لیے ڈبلیو ٹی او تنازعات کے تصفیے کے طریقہ کار کا!-->…
Read More...
Read More...
چین دنیا میں کھیلوں کے دو بڑے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے، فرا نسیسی صدر
پیرس اولمپکس کے اختتام پزیر ہونے سے قبل فرانس کے صدر میکرون نے ایلیسی پیلس میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پیرس اولمپکس میں شاندار نتائج پر چینی کھلاڑیوں کومبارکباد دی۔پیر کے روزاولمپکس کے مقابلوں میں!-->…
Read More...
Read More...
معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر بارہ روزہ تربیت سیشن…
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر بارہ روزہ تربیت سیشن مکمل کرلیا ، ایف این ایف کے زیر اہتمام گمسبرگ جرمنی میں دنیا بھر کے 22ممالک سے 23 افراد اس تربیتی پروگرام کے لیئے!-->…
Read More...
Read More...
کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور طاقتوں کے مقابلے کی ذہنیت پر قائم ہیں، چین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی گیارہویں جائزہ کانفرنس کی تیاری کی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں چین کے نمائندے نے جوہری عدم پھیلاؤ کے موضوع پر کہا کہ اس وقت کچھ جوہری ممالک سرد جنگ اور طاقتوں کے مقابلے کی ذہنیت پر قائم ہیں،!-->…
Read More...
Read More...
نیٹو جوہری اشتراک امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ چینی تھنک ٹینک
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن اورچائنا نیوکلیئر اسٹریٹجک پلاننگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جنیوا میں جاری کی گئی مشترکہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیٹو کے ذریعہ ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں جوہری اشتراک!-->…
Read More...
Read More...
چین ہمیشہ بحران کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لئے پرعزم رہا ہے، وانگ ای کی یوکرینی ہم منصب سے گفتگو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین ایک دوسرے کے دوست ممالک ہیں اور!-->…
Read More...
Read More...
چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر لگزمبرگ میں عالمی مکالمے کا انعقاد
لگزمبرگ (نیوز ڈیسک) 22 جولائی کو ، چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر ایک گلوبل ڈائیلاگ، لگزمبرگ کے چائنا کلچرل سینٹر میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تشہیری ڈپارٹمنٹ کے!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیرس اولمپک گیمز کی کوریج ٹیم کی روانگی کی تقریب
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے پیرس اولمپک گیمز کی کوریج ٹیم کی روانگی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ سی پی سی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے خطاب کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں پر بھی سیلز ٹیکس عائد
خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی گئی، خیراتی اور فلاحی ہسپتالوں کیلئے رعایتی سکستھ شیڈول ختم کرکے 50 بیڈز کے خیراتی ہسپتالوں کی تمام سپلائیز پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔
200 بیڈز کے ٹیچنگ فلاحی ہسپتالوں پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...