Browsing Category

ڈپلومیٹک کارنر

تائیوان کے مشرق میں سمندری حد بندی سے متعلق مذاکرات میں چین کی شرکت ناگزیر ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :جاپان اور فلپائن کی جانب سے سمندری حدود کے تعین سے متعلق مذاکرات پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حالیہ بیان کے جواب میں تائیوان انتظامیہ کے محکمہ خارجہ امور نے جاپان اور فلپائن کے اس اقدام کی توثیق کی۔ منگل کے روز چینی وزارت…
Read More...

عالمی برادری کو جاپان کے حالیہ غلط بیانات اور اقدامات پرانتہائی چوکس رہنا ہوگا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں، نیٹو کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے جاپان کے منصوبوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان کی جارحانہ ”دوبارہ عسکریت پسندی“ اور خطے…
Read More...

چین اور روس کو بڑے منصوبوں کے عملی نفاذ کو یقینی بنانا چاہیے، چینی عہدیدار

ما سکو (نمائندہ خصوصی) روس کی فیڈریشن کونسل کی چیئر پرسن ویلنٹینا ماتویینکو اور ریاستی ڈوما کے چیئرمین ویاچسلاؤ ولوڈن کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے 27 سے 30 مئی تک روس کا سرکاری دوستانہ…
Read More...

امریکہ اور چین کے درمیان باہمی احترام اور رابطے انتہائی اہم ہیں، امریکی وزیر دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 23 واں شنگریلا ڈائیلاگ سنگاپور میں شروع ہوا جس میں 40 سے زائد ممالک اور خطوں کی 550 سے زائد سیاسی شخصیات، دفاعی حکام اور ماہرین نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کے جنرل…
Read More...

چین اور کینیڈا کے تعلقات دوبارہ درست راہ پر گامزن ہو چکے ہیں، چینی وزیر خارجہ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اوٹاوا میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز مارک کارنی نے کہا کہ رواں سال کے آغاز میں ان کے دورۂ چین کے دوران دونوں ممالک کی قیادت نے چین اور کینیڈا کے درمیان نئی…
Read More...

چین۔پاکستان تعلقات ایک نئی اسٹریٹجک سطح پر پہنچ چکے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین نے دونوں ممالک کی روایتی دوستی میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز چینی…
Read More...

یورپی فریق کو چین-یورپ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو غیر جانب دارانہ انداز میں دیکھنا چاہیے، چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ نیوز بریفنگ میں چین اور یورپ کے تجارتی تعلقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور یورپ کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی بنیاد دو طرفہ فائدے اور جیت جیت پر مبنی…
Read More...

چین اور امریکہ کے تعلقات دو طرفہ تعلقات کے دائرے سے زیادہ اہم ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی صدارت میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے دوران ان کی امریکی اسٹریجک اور بزنس کمیوٹییز کے نمائندو ں سے ملاقات ہوئی ۔ جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ…
Read More...

چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ” چائنا امریکہ یوتھ فرینڈ شپ پروگرام ” میں شرکت کرنے والے دونوں ممالک کے طلباء کو جوابی خط لکھا۔ جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ دونوں ممالک کے…
Read More...

چین اور سورینام کے درمیان دوستی کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور سورینام کی صدر جینیفر سائمنز نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پرتہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور…
Read More...