Browsing Category

ڈپلومیٹک کارنر

چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی علمی سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ ”ورثہ، جدت اور مشترکہ کامیابی“ کے موضوع پر ہونے والے سیمینار کا…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کسی دوسرے کے خلاف قائم گروپ نہیں، اول نائب چیئرمین ازبک سینیٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2026 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس یکم ستمبر کو اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے ازبکستان سینیٹ کے اول نائب چیئرمین صادق صفایف سے خصوصی انٹرویو کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی تعمیر میں ایک شریک کے طور…
Read More...

جنوبی کوریا ایک چین کے اصول پر حقیقی معنوں میں عمل کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے چین کی ایگزی بیشن ٹیم کی جانب سے تائیوان سے متعلق غلط اقدامات کے خلاف جنوبی کوریا کی گوانگجو بیینالے بین الاقوامی نمائش سے دستبردار ہونے کے معاملے پر تبصرہ کیا۔ ترجمان نے کہا…
Read More...

شی جن پھنگ کی ناروے کے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت نشینی پر مبارک باد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے ناروے کے نئے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت نشین ہونے پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اگرچہ چین اور ناروے جغرافیائی طور پر ایک دوسرے سے بہت دور ہیں، لیکن دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

چین کا جاپان سے چین میں ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں جاپان کی جانب سے ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بارے میں یادداشت پر دستخط کو 27سال ہو چکے ہیں ۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین میں جاپان کی جانب سے ترک کیے گئے کیمیائی…
Read More...

چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہد یدار

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ین حہ جون نے پیرو حکومت کی دعوت پر دارالحکومت لیما میں منعقدہ صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی۔ نو منتخب صدر کیکو فوجیموری نے ین حہ جون سے…
Read More...

چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے صدر کارلوس ویلے نووا کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ بدھ کے روز انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے…
Read More...

چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھا گیا کہ جاپانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں معاوضہ دے کر افراد کی بھرتی، مصنوعی ذہانت کے وسیع پیمانے پر استعمال اور دیگر ذرائع سے بڑی…
Read More...

گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی نے عالمی ترقی کے فروغ کے لیے چینی دانش کو اجاگر کیا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے 5 سال مکمل ہونے پر اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ پانچ سال قبل، عالمی ترقی کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے…
Read More...

چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم…
Read More...