Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
چین نے ہمیشہ امن کی آزاد خارجہ پالیسی پرعمل کیا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود جزائر سولومن کے وزیر اعظم جیرمیا منیلے نے ملاقات کی۔
جمعہ کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نے کہا کہ چین جزائر سولومن کو ایک اچھا دوست، اچھا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی وزیر خارجہ کی نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو
بیجنگ (رپورٹنگ روم) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیدرلینڈز کے نئے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ۔
چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین اور نیدرلینڈز کے درمیان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔
بد ھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر عمرو چین کے لئے دوستانہ جزبات رکھتے ہیں،!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور بنگلہ دیش کا جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی جو سرکاری دورے پر چین میں ہیں ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین-بنگلہ دیش تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں سے متعلق دسو یں نی شان فورم کا آغاز صوبہ شانڈونگ کے چھو فو شہر میں ہوا ۔ اس سال کے فورم کا موضوع ”روایتی ثقافت اور جدید تہذیب“ ہے، جس کا مقصد ” گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو کو نافذ کرنا، تمام بنی نوع!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و…
دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ طور پر دوشنبے میں تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمنٹ کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ہفتہ کے روزشی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر
دو شنبے : چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے صدارتی محل میں بات چیت کے بعد صحافیوں سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ پانچ سال بعد تاجکستان کے اپنے سرکاری دورے کے دوران میں نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے، صدر پیرو
بیجنگ : پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کے ساتھ خاص طور پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی طرح ہم بھی توانائی کی منتقلی پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر دونوں ممالک کا ایک سیاسی فیصلہ ہے، چینی صدر
دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ ہفتہ کے روز اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ جب انہوں نے پانچ سال بعد دوبارہ تاجکستان کا دورہ کیا تو انہوں نے تاجکستان کو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ء کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...